آئس کریم کے نام پر دھوکا دینے والی 2 کمپنیوں پر کروڑوں کا جرمانہ عائد

اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن نے فروزن ڈیزرٹ بنانےوالی 2 بڑی کمپنیوں پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ کمپٹیشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کمپنیاں اپنی فروزن ڈیزرٹ کو آئس کریم کےنام سے مارکیٹ کررہی ہیں لہٰذا ایک کمپنی مزید پڑھیں

آپ ہمیں تسلیم کریں ہم آپ کو تسلیم کرینگے، خالد مقبول صدیقی کی مہاجر کلچر ڈے پر سب کو شرکت کی دعوت

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے 24 دسمبر کو گورنر ہاؤس میں مہاجر کلچر ڈے پر سب کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا مزید پڑھیں

امریکا کے مشہور برگر کا راز، 100 سال سے کباب فرائی کیلئے استعمال ہونیوالا ایک ہی تیل

امریکی شہر میمفس کے ایک ریسٹورینٹ میں تقریباً ایک صدی سے ایک ہی تیل میں کباب فرائی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس برگر ریسٹورینٹ کی بنیاد 1912 میں رکھی گئی تھی مزید پڑھیں

شاہ رخ کے ساتھی انہیں ہکلا کہہ کر بلاتے تھے: ابھیجیت بھٹاچاریہ کا انکشاف

بالی وڈ فلموں میں شاہ رخ خان کے لیے سپر ہٹ گانے گانے والے معروف گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے انکشاف کیا ہےکہ انڈسٹری میں کئی لوگ شاہ رخ کو ہکلا بلاتے تھے۔ ابھیجیت نے شاہ رخ کی کئی فلموں کے مزید پڑھیں

50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ہی نہ پڑے: خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ اگر ملک سے 50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو ہمیں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں مزید پڑھیں

بنگلا دیش پریمیئر لیگ: شاہین آفریدی کس ٹیم کیلئے کھیلیں گے؟

قومی کرکٹر شاہین آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ ( بی پی ایل ) میں فارچون بریشال کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آغاز 30 دسمبر سے ہوگا جس کیلئے شاہین شاہ آفریدی نےبی پی ایل مزید پڑھیں

پاکستان سے دوسرے ون ڈے سے قبل جنوبی افریقی کرکٹر کیشو مہاراج انجرڈ

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ون ڈے سے قبل کیشو مہاراج انجرڈ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹر کیشو مہاراج انجری کا شکار ہوکر باقی میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ اسکین میں کیشو مہاراج کی انجری کی مزید پڑھیں

کوئی کام تحریری ہوئے بغیر نہیں کرتے، چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول سے متعلق سوال پر محسن نقوی کا جواب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنےآنے پر کہنا ہے کوئی کام بغیر تحریری ہوئے نہیں کرتے۔ لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے دورے کے موقع صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں