قومی ٹیم کیلئے 2 غیر ملکی کوچز کون ہونگے؟ معاملات حتمی مرحلے میں داخل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے لیے الگ الگ کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غیرملکی کوچز کی تقرری کے حوالے سے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں، سابق جنوبی مزید پڑھیں

بھٹہ مزدور خواتین اور بچوں کےطبی مسائل؛ ماؤں اور بچوں کی بڑھتی شرح اموات، وجوہات اور تدارک

فرزانہ کو شادی کے دو سال بعد اولاد کی خوشی ملنے کو تھی ، انتظا ر کا ایک ایک دن بھاری ہونے لگا تھا تاہم خوشی اس وقت ماتم میں بدل گئی جب دوران زچگی اس کا پہلا بیٹا موت مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکو راج، پولیس تماشائی بن گئی، گلستان جوہر میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل

کراچی میں ماہ رمضان کے دوران ڈاکو دندناتے پھررہے ہیں جہاں روزانہ کی بنیاد پر ڈکیتی مزاحمت پر شہریوں کو قتل کرنے کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر چورنگی پل پر ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار شخص مزید پڑھیں

داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر بھی کام روک دیا

پشاور: داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک معطل کردیا ہے تاہم چینی باشندےتاحال خیبرپختونخوا میں مہمند ڈیم پر کام کر رہے ہیں۔ دیامر بھاشا ڈیم پر تقریباً 500 چینی شہری ڈیم مزید پڑھیں

پنجاب: بور اور ٹیوب ویل لگانے کیلئے واسا کی اجازت لازمی قرار

لاہور ہائیکورٹ نے بور اور ٹیوب ویل لگائے جانے کے عمل کو واساکی اجازت سے مشروط کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کےتدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے کہا کہ کوئی بھی بور واساکی اجازت مزید پڑھیں

اللہ کو حاضر ناظر جان کرکہتا ہوں کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کی: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم نے کہا ہےکہ اللہ کوحاضر ناظر جان کرکہتا ہوں کہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم کے کمرہ عدالت میں ختم القرآن کی تقریب ہوئی مزید پڑھیں

وہ صارفین جو ایکس (ٹوئٹر) پر سبسکرپشن پروگرام کے تمام فیچرز مفت استعمال کرسکیں گے

ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے سبسکرپشن پروگرام کے حوالے سے نئی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان تبدیلیوں سے مخصوص اکاؤنٹس ماہانہ فیس ادا کیے بغیر ہی پریمیئم فیچرز کو مفت استعمال مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، پہلی مرتبہ وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ کونسل میں شامل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

بالٹی مور حادثہ: غوطہ خوروں نے دریا سے مزید 2 لاشیں نکال لیں

امریکی شہر بالٹی مور میں پیش آنے والے حادثے کے بعد لاشوں کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فرانسس اسکاٹ کی برج کے انہدام کے بعد دریا میں ڈوبنے والوں کی تلاش جاری ہے مزید پڑھیں