شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی انجینیئرز کی گاڑی سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں 5 چینیوں سمیت 6 افرا د ہلاک ہوگئے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق مزید پڑھیں

پی ایس ایل پرفارمنس پر ٹیم میں شمولیت کھلاڑی اور ٹیم کے ساتھ زیادتی ہے: احمدشہزاد

قومی ٹیم کے کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پرفارمنس پر ٹیم میں شمولیت کو کھلاڑی اور ٹیم کے ساتھ زیادتی قرار دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران احمد شہزاد نے کہا کہ مزید پڑھیں

بنی گالہ میں میرے شہد میں کچھ ملایا گیا،کھایا تو طبیعت بگڑ گئی: بشریٰ بی بی کا الزام

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ بنی گالہ میں میرے شہد میں کچھ ملایا گیا، واپس جا کے شہد کھایا تو طبیعت بگڑ گئی۔ اڈیالہ جیل میں قائم کمرہ عدالت مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا بڑے ٹیکس دہندگان کو بلیو پاسپورٹ اور اعزازی سفیر کا درجہ دینےکا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے بڑے ٹیکس دہندگان کو بلیو پاسپورٹ اور اعزازی سفیر کا درجہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج مزید پڑھیں

صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات، سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر اور وزیراعظم نے ملک کو مزید پڑھیں

لیسکو نے پولیس اور ایف آئی اے کے ساتھ ملکر بجلی کی بڑی چوری پکڑ لی، سوا کروڑ کا جرمانہ

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو ) اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بجلی کی بڑی چوری پکڑ لی۔ لیسکو ترجمان کے مطابق فیکٹری کے میٹر میں ڈیوائس لگا کر بجلی چوری کی جا رہی تھی، لیسکو مزید پڑھیں

حریم شاہ کو دھمکیاں اور بلیک میلنگ، اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تحفظ فراہم کردیا

لندن: پولیس نے تصدیق کی ہے کہ یہاں کچھ لوگوں کی طرف سے دھمکیاں موصول ہونے کے بعد اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ذریعے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ لندن پولیس کے ترجمان نے تصدیق مزید پڑھیں