اسلام آباد: صدر مملکت نے سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا۔ ایوان صدر میں سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کو نشان پاکستان سے نوازنے کے لیے تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ پاکستان سپرلیگ 9 کے ختم ہوتے ہی بیشتر کرکٹرز رمضان کے مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب مزید پڑھیں
اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے رمضان کی آمد اور شہید فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے چراغاں کرنے والے 12 سالہ فلسطینی بچے کو سینے میں گولی مار کر شہید کردیا۔ العربیہ اردو کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے دائر درخواست مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4200 روپے کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4200 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے میں فروخت مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرقی وسطیٰ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اسرائیل پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن جمعہ کے روز تل ابیب پہنچے جہاں وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات مزید پڑھیں
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط کے مطابق معیشت کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے نیشنل ڈیٹا ویئر ہاؤس کی تیاری پر کام جاری ہے، نیشنل مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 265 پوائنٹس کم ہوکر 65151 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 477 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم آج کم ترین سطح 65056 رہی۔ مزید پڑھیں
گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے ذریعے قبل از وقت دریائی سیلاب کی درست پیشگوئی کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ خیال رہے کہ گوگل کی جانب سے حالیہ عرصے مزید پڑھیں
آل راؤنڈر عماد وسیم کے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے امکانات بڑھ گئے۔ ذرائع کے مطابق عماد وسیم فیملی اور دوستوں سے مشاورت کے بعد ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کرسکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے چیف مزید پڑھیں