صدر نے یوم پاکستان اور عید پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90، 90 دن کی کمی کردی

صدر مملکت آصف زرداری نے یوم پاکستان اور عیدالفطر کے موقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں 90،90 دن کی کمی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 اور رولز آف بزنس کے مزید پڑھیں

ائیرپورٹ آؤٹ سورسنگ اور پی آئی اے کی نجکاری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ائیرپورٹ آؤٹ سورسنگ اور پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وزیردفاع اور ہوابازی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اور کمیٹی کی تشکیل مزید پڑھیں

وقف رولز لاگو، اسلام آباد کی مساجد و امام بارگاہوں سے کوئی متنازع تقریرنہیں ہوسکے گی

وفاقی دارالحکومت میں وقف پراپرٹیز (مسجد منیجمنٹ) رولز لاگو کردیے گئے۔ 1986 کے رولزکے تحت اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم ہوگئیں۔ اسلام آباد میں تمام مساجد اور امام بارگاہوں پر 1986 کے رولزکی جگہ مزید پڑھیں

خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ہراسانی کے الزام پر گریڈ 18 کا افسر نوکری سے فارغ

پشاور کی خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے طالبہ کے ساتھ ہراسانی کے واقعے پر گریڈ 18 کے افسر کو نوکری سے فارغ کردیا ہے جبکہ گریڈ 17 کے دوسرے اسٹاف ممبر کی تنزلی کی گئی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کا عیدالفطر پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان ریلویز کے مطابق عیدالفطر پر شہریوں کی سہولت کیلئے لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کیلئے خصوصی عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو سیلز ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان میں صارفین کےساتھ ٹرانزکشن کرنے والے آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمزکو سیلز ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش کردی۔ مقامی صارفین کیلئے سہولیات فراہم کرنیوالے تمام آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو ویلیو مزید پڑھیں

برطانیہ میں مہنگائی بڑھنےکی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئی

لندن: برطانیہ میں مہنگائی بڑھنے کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئی۔ برطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی اور مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے سبب ہوئی۔ مزید پڑھیں

کراچی میں ماہ رمضان کے دوران لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ

کراچی میں رمضان کے دوران لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان کے دوران شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے نتیجے میں 21 ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں