کراچی: خود کو ونگ کمانڈر بتاکر تین مالدار خواتین سے شادی کرنے والا فراڈیا گرفتار

کراچی: پولیس نے سعدی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ونگ کمانڈر فراڈیے کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ذیشان خود کو ونگ کمانڈر ظاہر کرتا تھا اور شہریوں سے کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ہے، ملزم پر مزید پڑھیں

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنیوالے شخص کو 7 ماہ قید کی سزا

لاہور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو سزا سنادی۔ فیملی کورٹ لاہور کے جج عدنان لیاقت نے درخواست پر فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں مسجد سے گھر آنیوالے پاکستانی نژاد کمسن پر چاقو سے حملہ

برطانیہ میں مسجد سے گھر آنیوالے پاکستانی نژاد کمسن بچے کو غنڈہ گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اسکاٹ لینڈ میں گلاسگو کا کوئنز پارک کے قریب پیش آیا جہاں 13 سالہ پاکستانی نژاد کمسن مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرادی ہے جس سے بجلی کی مزید پڑھیں

پاک، نیوزی لینڈ سیریز میں مقامی کوچ کی خدمات حاصل کرنے پر غور

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے لیے مقامی کوچ کی خدمات حاصل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق عارضی طور پر صرف ایک سیریز کیلئے کسی پاکستانی کوچ کی خدمات حاصل کی جاسکتی ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے نوٹوں کی خبروں پر وضاحت جاری کردی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کرنے سے متعلق خبروں کی تردیدکردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں پلاسٹک کے نوٹ جاری کرنے کی خبروں کی تردید کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک حکام نے گزشتہ مزید پڑھیں