ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب، آرمی چیف بھی شریک ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خصوصی شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں

’جس نے بھی کیا ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند ہے‘، ایکس کی بندش پر پی ٹی اے سے واضح جواب طلب

سلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے واضح جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کےخلاف درخواست پر مزید پڑھیں

انسٹا گرام کے مقابلے کیلئے نئی ٹک ٹاک فوٹوز ایپ متعارف کرائے جانے کا امکان

ٹک ٹاک نے کچھ عرصے قبل میوزک اسٹریمنگ سروسز کے مقابلے پر ٹک ٹاک میوزک ایپ متعارف کرائی تھی۔ اب یہ سوشل میڈیا کمپنی انسٹا گرام کو ٹکر دینے کے لیے ٹک ٹاک فوٹوز کے نام سے ایپ متعارف کرانے مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی میں ملوث چیئرمین انٹربورڈ نسیم میمن کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جنسی ہراسانی میں ملوث چیئرمین انٹر بورڈ کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ ترجمان کے مطابق نسیم میمن نے فیصلے کے خلاف گورنر سندھ سے سزا معافی کی اپیل کی تھی تاہم گورنر مزید پڑھیں

آئی سی سی رینکنگ: ون ڈے بیٹرز میں بابر کی بادشاہی، ٹیسٹ میں ولیمسن کا پہلا نمبر

آئی سی سی نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ بھی بدستور دوسرے نمبر پر مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

کراچی: بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کے خلاف سماعت ہوئی، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کا پولیس شہداء کے ورثا کو رمضان پیکج میں شامل کرنیکا اعلان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پولیس شہداء کے ورثا کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبے میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے رمضان پیکج کے تحت شہریوں کی سہولت کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات بڑھانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے اسٹورز کے اوقات کار بڑھادیے۔ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں