عمرہ اور اعتکاف کرچکی ہوں لیکن یہ سب سوشل میڈیا پر لانا پسند نہیں کرتی: کبریٰ خان

اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہےکہ وہ 3 مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ چکی ہیں اور عمرہ کرچکی ہیں لیکن عمرہ اور اعتکاف کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے بجائے نجی رکھنا پسند کرتی ہیں۔ ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران اداکارہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے آخری قسط کیلئے تمام اہداف پورے کرلیے: وزارت خزانہ

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف سے آخری قسط کے لیے تمام اہداف پورے کرلیے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے ساتھ مذاکرات 14 سے 18 مارچ مزید پڑھیں

ترکیہ کے عوام سحری میں خواتین کے ڈھول بجاکر جگانے پر ناراض

ترکیہ کی سڑکوں پر لوگوں کو سحری سے جگانے کیلئے ڈھول بجاکر نغمے گاتی خواتین کو دیکھ کر عوام نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں سحری پر جگانے کیلئے ٖڈھول والے نظر آتے مزید پڑھیں

خاتون کا AI کا استعمال کرتے ہوئے اپنی مردہ ماں سے بات کرنیکا دعویٰ، اسکرین شاٹس وائرل

آج کے دور میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے جس قدر تیزی کے ساتھ ترقی کی ہے وہ ہم سب کی آنکھوں کے سامنے ہے اور اس کی ایک اور مثال حال ہی میں رونما ہونے والے واقعہ سے بھی نظر مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کیلئےکمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کے لیےکمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ہوں گے اور کمیٹی 7 ممبران پر مشتمل مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 953 پوائنٹس کم ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا اور 100 انڈیکس 953 پوائنٹس کم ہوگیا۔ ماہ رمضان کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں ملاجلا رجحان رہا۔ تاہم بعد ازاں اسٹاک مارکیٹ میں مندی مزید پڑھیں