وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے صدر کو نام تجویز کر دیے

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 19 اراکین کی بطور وفاقی وزرا تقرری کی تجویز دی ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے مزید پڑھیں

پہلا ایٹم بم بنانیوالی ٹیم کے سربراہ پر مبنی فلم ‘اوپن ہائیمر’ نے 7 آسکر جیت لیے

لاس اینجلس: دنیا کا پہلا ایٹم بم تیار کرنے والے سائنسدانوں کی ٹیم کے سربراہ کی زندگی پر بننے والی فلم ’اوپن ہائیمر‘ نے 96ویں آسکر ایوارڈز میں7 ایوارڈ جیت لیے۔ اوپن ہائیمر نے تو آسکر کا میلہ لوٹ ہی مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، اہلخانہ سے فون پر بات کی اجازت مل گئی

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 مارچ تک توسیع کر دی۔ جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خردبرد سے متعلق کیس میں گرفتار سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو کو نیب نے مزید پڑھیں

سپر اسٹار ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر سامنے آگئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کے ولیمے کی تقریب کی تصاویر سامنے آگئیں۔ ماہرہ خان کی شادی بزنس مین اور قریبی دوست سلیم کریم سے گزشتہ برس اکتوبر میں ہوئی تھی جس کی تصاویر بعدازاں اداکارہ کی جانب سے مزید پڑھیں

ڈومیسٹک کرکٹرز کو جلد ادائیگیوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

ڈومیسٹک کرکٹرز کو جلد ادائیگیوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹرز کو دسمبر کے بعد سے کانٹریکٹ کی ادائیگی نہیں ہوئی، انہیں قائد اعظم ٹرافی اور ون ڈے کپ کی بھی ادائیگیاں ہونی ہیں۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پر جعلی آپریشنز کیے جانے کا انکشاف

خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں سرکاری اسپتال کے ایم ایس کے زیر ملکیت نجی اسپتال میں اپینڈکس کے جعلی آپریشنز کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق نجی اسپتال میں سال 2022 میں صحت کارڈ کےتحت 2602 آپریشنز مزید پڑھیں

انتہاپسندوں کے حملے کا خدشہ، امریکا نے اپنے شہریوں کو روس چھوڑنے کی ہدایت کردی

روس میں واقع امریکی سفارت خانے نے ممکنہ دہشتگرد حملے کے پیش نظر امریکی شہریوں کو روس چھوڑنے اور محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ روس میں قائم امریکی سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں مزید پڑھیں

چین کیلئے مبینہ جاسوسی کے الزام میں امریکی انٹیلی جنس اہلکار گرفتار

امریکی فوج نے چین کیلئے مبینہ طور پر جاسوسی کرنے کے الزام میں اپنے ہی ایک انٹیلی جنس اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سارجنٹ کوربن شلٹز مزید پڑھیں