اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی بات پر قہقہے لگ گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہ کرانے مزید پڑھیں
پشاور: ائیرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے پشاور ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ جانے والے مسافر کے سامان سے تقریباً 4 کلو منشیات برآمد کرلی۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق ایک مسافر شارجہ جانے والی پرواز پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی جانب صدارتی الیکشن میں امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں
لاہورہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر اعتراض عائد کیا تھاکہ درخواست گزار نے مصدقہ دستاویزات نہیں مزید پڑھیں
سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی کو مشیرداخلہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی چیئرمین پی مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محمکہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 9 مارچ کو بلوچستان میں داخل ہوگا، یہ مغربی ہوائیں 11 مارچ تک ملک کے بالائی علاقوں مزید پڑھیں
ملک میں عام انتخابات کے بعد صدارتی انتخاب کا دنگل سج چکا ہے اور صدارتی انتخاب کیلئے ریٹرننگ آفیسر و چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے دو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے ہیں۔ 9 مارچ یعنی کل ہونے مزید پڑھیں
سینیٹ سیکرٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آڈرز جاری کردیے۔ سیکرٹری سینیٹ نے اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آڈرز پر دستخط کیے۔ پروڈکشن آڈرز کے مطابق اعجازچوہدری کو کل صبح 10بجے پارلیمنٹ ہاؤس پیش کیا جائے۔ مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 600روپے مزید پڑھیں
حکومت سندھ نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے۔ حکومت سندھ کی جانب سے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر صبح مزید پڑھیں