9 مارچ سے بلوچستان میں بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 9 مارچ سے ایران سے بلوچستان میں بارشیں برسانے والے نئے سسٹم داخل ہونے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 9 مارچ سے ایران سے بلوچستان میں داخل ہونے والے بارشوں کے نئے سسٹم مزید پڑھیں

وفاقی و صوبائی ٹیکس اکٹھا کرنے کیلئے نیم خود مختار اتھارٹی بنائی جائے: آئی ایم ایف کی ایف بی آرکو تجویز

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے نے سفارش کی ہے کہ وفاقی بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کو جدید اور نیم خودمختار ٹیکس اتھارٹی بنایاجائے جو طویل مدتی دورانیے کےلیے وفاقی اور صوبائی سطح پر ٹیکس جمع کیا کرے۔ مزید پڑھیں

نئے ممکنہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کون ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں اس بار اسحاق ڈار کی جگہ بینکر محمد اورنگزیب رمدے کو وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ نئے ممکنہ وزیر خزانہ محمداورنگزیب رمدے کا تعلق کمالیہ سے ہے وہ سابق اٹارنی جنرل آف مزید پڑھیں

پیرو کے وزیراعظم خاتون کیساتھ گفتگو کی آڈیو لیک ہونے پر مستعفی

جنوبی امریکی ملک پیرو کے وزیراعظم نے خاتون کے ساتھ گفتگو کی آڈیو لیک ہونے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 57 سالہ البرتو اوتارولا (ALBERTO OTAROLA) پر خاتون کو سرکاری ٹھیکے دلوانے کے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم صدارتی انتخاب میں ووٹ دینے کا فیصلہ تاحال نہ کرسکی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے صدارتی انتخاب میں ووٹ دینے کا فیصلہ اب تک نہیں کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خالد مقبول، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال آج اسلام آباد پہنچیں گے جہاں مشاورت کے مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن

پاکستان میں پہلی بار ایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کی کامیاب سرجریز کی گئیں۔ اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ اور لبلبےکی پیوند کاری پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) لاہور میں کی گئی۔ پاکستان مزید پڑھیں

کسی کھلاڑی کو وائٹ بال کھلائیں گے نہیں تو کیسے بتا سکتے ہیں کہ وہ صرف ٹیسٹ کرکٹر ہے؟ عمر امین

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین کا کہنا ہے کہ پہلے ٹیم میں واپسی ہو جائے، اس کے بعد کپتانی کا سوچیں گے۔ عمر امین نے کہا کہ مجھے نہیں محسوس ہوا کہ میں صرف ریڈ بال کا کھلاڑی ہوں، ایک مخصوص مزید پڑھیں