وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیف اسکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیف اسکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا۔ لاہورمیں وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ہائر ایجوکیشن اسکالر شپ اور آئی پیڈ اسکیم کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 16ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ مزید پڑھیں

سندھ میں رمضان پیکج کے تحت فی خاندان 5 ہزار نقد دینے کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے ساڑھے 22 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت رمضان المبارک میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں رمضان ریلیف پیکج کا بھی مزید پڑھیں

بھائیوں کے گھر سے نکالنے پر معمر خاتون کی خودکشی کی کوشش، ٹرین ڈرائیور نے بچا لیا

صادق آباد میں معمر خاتون نے ریلوے ٹریک پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر معمر خاتون کو بچا لیا۔ اس حوالے سے معمر خاتون کا کہنا ہے کہ بھائیوں نے مزید پڑھیں

بنکاک ائیرپورٹ سے جانوروں کی بھارت اسمگلنگ ناکام، درجنوں جانور سامان سے برآمد

بنکاک میں کسٹم حکام نے جانوروں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق کسٹم حکام نے بتایا کہ بنکاک انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر مسافروں کے سامان میں ریڈ پانڈا سمیت درجنوں دیگر جانور پائے گئے جن کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین کے رشتہ دار پختونخوا کابینہ کا حصہ بننے میں کامیاب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی قائدین کے قریبی رشتہ دار خیبرپختونخوا کابینہ کا حصہ بننے میں کامیاب ہوگئے۔ پی ٹی آئی کےمرکزی رہنما عمرایوب کےکزن ارشد ایوب صوبائی کابینہ میں شامل ہو گئے جبکہ صوبائی وزیر عاقب مزید پڑھیں

شیخ رشید کیس میں مطلوب نہیں تو نام ای سی ایل میں کیوں؟ عدالت ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ پر برہم

راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کی خاتون کرکٹر نے تیز ترین گیند کراکر تاریخ رقم کردی

جنوبی افریقا کی خاتون فاسٹ بولر شبنم اسماعیل نے ویمن کرکٹ کی تاریخ میں سب سے تیز گیند کرا کر تاریخ رقم کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ویمن پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینز کی طرف سے کھیلتے ہوئے مزید پڑھیں