70 سالہ زندگی میں 34 ہزار سے زائد برگر کھانیوالے شخص نے دوسرا عالمی ریکارڈ بنادیا

جنک فوڈ کے عادی لوگوں کو برگر کھانا بے حد پسند ہوتا ہے لیکن امریکا میں برگر کے دیوانے شخص نے دو بار عالمی ریکارڈ ہی بناڈالا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن کے رہائشی 70 سالہ ڈونلڈ مزید پڑھیں

شادی کی سالگرہ پر تحفہ نہ لانے پر بیوی نے شوہر کو چاقو سے وار کرکے زخمی کردیا

شادی کی سالگرہ پر شوہر کی جانب سے دیا جانے والا تحفہ بیوی کے لیے خاص ہوتا ہے لیکن بھارت میں تحفہ نہ ملنے پر ایک خاتون نے شوہر پر حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو میں شادی کی مزید پڑھیں

بظاہر لگ رہا ہے سوشل میڈیا مینج کیا جارہا ہے اور کون کررہا ہے یہ بھی سامنے آجائے گا: سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ بظاہر لگ رہا ہے سوشل میڈیا مینج کیا جارہا ہے اور کون کررہا ہے یہ بھی سامنے آجائے گا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

بطور حکومت وفاق سے رابطہ رکھیں گے لیکن ووٹ چوروں سےمفاہمت نہیں کرینگے: وزیراعلیٰ کے پی

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہےکہ بطور وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت ہم آپس میں رابطے رکھیں گے لیکن ہم ووٹ چوروں کے ساتھ مفاہمت نہیں کریں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا گوادر کا پہلا دورہ، بارش سے متاثرہ افراد کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا

گوادر: وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر میں بارشوں کے دوران حادثات سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچے جہاں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز مزید پڑھیں

آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو بیٹ سے فاختہ کا لوگو ہٹانا پڑ گیا

آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو بیٹ پر سے امن کی فاختہ کا لوگو ہٹانا پڑگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فاختہ کا اسٹیکر نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کے میچ کے تیسرے روز ہٹانا پڑا، یہ واقعہ آسٹریلیا کی اننگز کے مزید پڑھیں