رمیز راجا کا کھلاڑیوں کو بیگمات کو ٹور پر ساتھ نہ لیکر جانے کا مشورہ، وجہ بھی بتا دی

پاکستان کے سابق کرکٹر اور سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کا کہنا ہے میری ذاتی رائے میں کرکٹرز کو بیگمات کو اپنے ساتھ ٹور پر نہیں رکھنا چاہیے۔ رمیز راجا حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ذوالفقار بھٹو کیس کا ٹرائل دوبارہ نہیں ہو سکتا: عدالتی معاون

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کیس تاریخ کا وہ واحد فوجداری فیصلہ ہے جو 935 صفحات پر مشتمل ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بینچ نے سابق مزید پڑھیں

مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بن گئیں

مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئی ہیں انہوں نے وزارت اعلی کا حلف بھی اٹھالیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پنجاب میں ہوئی جہاں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے مریم مزید پڑھیں

مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب

پیپلزپارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے ہیں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں قائد ایوان کا انتخاب ہوا۔ انتخاب کا عمل مکمل ہونےکے بعد مزید پڑھیں

صدر نے قومی اسمبلی اجلاس بلانےکی سمری مسترد کرکے واپس بھیج دی

صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری مسترد کرکے واپس بھیج دی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے موقف اختیارکیا ہےکہ پہلےخواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کو مکمل کیا جائے. نگران وفاقی حکومت مزید پڑھیں

چاند پر موجود جاپانی مشن کرشماتی انداز میں ایک بار پھر ‘زندہ’

جاپان کا چاند پر پہنچنے والا پہلا مشن کرشماتی طور پر ایک بار پھر ‘زندہ’ ہوگیا ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسمارٹ لینڈر فار انویسٹی گیٹنگ مون (سلم) مزید پڑھیں

صدر کے انکار پر اسپیکرکا قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کرنےکا فیصلہ

اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں ہنگامی اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس بلانےکا فیصلہ کیا گیا۔ قومی مزید پڑھیں

شاعر علی زریون اپنی پہلی فلم میں کس کردار میں نظر آئیں گے؟

نوجوانوں کے شاعر علی زریون اپنی پہلی فلم “دغا باز دل” میں مرشد کے کردار میں نظر آئیں گے۔ ہدایتکار وجاہت رؤف کی فلم میں مہوش حیات اور علی رحمان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ رومانوی و کامیڈی مزید پڑھیں

بھارت: 12 ویں جماعت کے طالب علم نے امتحان دینے کے بعد خودکشی کرلی

بھارت: 12ویں جماعت کے طالب علم نے بورڈ کا امتحان دینے کے بعد خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک طالب علم نے اپنی زندگی کو ختم کرنے کا انتہائی قدم مزید پڑھیں