لاکھ کوششوں کے باوجود پنجاب میں فضائی آلودگی کم نہ ہوئی، رحیم یار خان آلودہ ترین شہر

لاکھ کوششوں کے باوجود پنجاب اسموگ کی لپیٹ میں ہے جبکہ خیبر پختونخوا کے علاوہ سندھ کے بیشتر علاقے آج بھی گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور پاکستان سمیت دنیا کے آلودہ ترین بڑے مزید پڑھیں

ناقص کارکردگی اور فرائض سے غفلت، ہرنائی اور زیارت کے ڈپٹی کمشنرز معطل

بلوچستان حکومت نے ناقص کارکردگی اور فرائض سے غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی اور ڈپٹی کمشنر زیارت کو معطل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے فرائض میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی مزید پڑھیں

19 برس بعد رنگ میں اترنے والے سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن پہلی فائٹ میں شکست کھاگئے

ٹیکساس: 19 سال بعد باکسنگ ارینا میں واپس اترنے والے سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن پہلے ہی میچ میں شکست کھا گئے۔ ٹیکساس کے باکسنگ ارینا میں ہونے والے مقابلے میں جیک پال نے سابق عالمی ہیوی ویٹ مزید پڑھیں

موسمی خرابی سے فلائٹ آپریشن آج بھی شدید متاثر، 5 پروازیں منسوخ، 55 میں تاخیر

پنجاب میں اسموگ اور شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کی وجہ سے 5 پروازیں منسوخ، 4 کو متبادل ائیرپورٹس پر لینڈ کرایا گیا اور 55 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ایوی ایشن ذرائع مزید پڑھیں

ملتان: نشتر اسپتال میں مریضوں میں ایڈز وائرس منتقل ہونے کی تصدیق، ایم ایس ذمہ دار قرار

ملتان: نشتر اسپتال کے ڈائیلسز یونٹ سے مریضوں میں ایڈز کی منتقلی کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق انکوائری میں 25 مریضوں میں ایڈز وائرس منتقل ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق کمیٹی نے مزید پڑھیں

پی سی بی کا ویمنز کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ، فاطمہ اور منیبہ علی کی ترقی

پاکستان ویمنز کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا جس کے تحت کپتان فاطمہ ثنا اور منیبہ علی کی اے کیٹگری میں ترقی کردی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے کارکردگی کے سالانہ جائزے کے بعد مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی

سڈنی: تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سڈنی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کی تین بڑی کمپنیوں کے ایکسپورٹ کے بند کنٹینرز میں کراچی ساؤتھ ایشین ٹرمنل ہر لاکھوں روپے کے مال کی چوری کا انکشاف

گوجرانوالہ کی تین بڑی کمپنیوں کے ایکسپورٹ کے بند کنٹینرز میں کراچی ساؤتھ ایشین ٹرمنل ہر لاکھوں روپے کے مال کی چوری کا انکشاف صنعتکاروں اور تاجروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی صدر چمبر آف کامرس رانا صدیق کا مزید پڑھیں

’جرائم پیشہ افراد سکیورٹی گارڈز بن گئے ہیں‘ کراچی پولیس چیف کا اظہار تشویش

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد سکیورٹی گارڈز بن گئے ہیں اور یہ ایک نیشنل کنسرن بن گیا ہے۔ کراچی پولیس چیف کا کہنا تھا کہ اس مسئلے سے نمٹنے کیلئے قانون سازی مزید پڑھیں