الیکشن کالعدم کرنیکی درخواست واپس، درخواستگزار کو پیش کرنیکا حکم، کیس ہر صورت سنیں گے: چیف جسٹس

ملک میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کالعدم قرار دیکر دوبارہ کرانے کی درخواست واپس لے لی گئی جبکہ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ کیس ہر صورت سنیں گے، درخواست گزار کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ 8 مزید پڑھیں

ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں اور برفباری جاری، کراچی میں بوندا باندی کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج شہر کراچی میں کہیں کہیں بوندا باندی اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی، سجاول اور ٹھٹھہ میں کہیں کہیں بوندا باندی ہوسکتی ہے،کراچی میں مطلع ابر آلود مزید پڑھیں

لاپتا بلوچ طلبا کیس: نگران وزیراعظم پیش نہ ہوئے، عدالت نے دوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ لاپتہ طلبا کیس میں عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہونے پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو دوبارہ طلب کر لیا۔ بلوچ لاپتہ طلبا کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں مزید پڑھیں

کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوتے ہی نئے وائرس کے کیسز رپورٹ

کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوتے ہی ایک نئے وائرس کا اضافہ بھی ہو گیا ہے۔ رجسٹرار جناح اسپتال ڈاکٹر ہالار شیخ کے مطابق موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی مختلف وائرل انفیکشنز میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے، مزید پڑھیں

امریکی صدر کی اہلیہ سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟ جو بائیڈن کا دلچسپ انکشاف

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی اور اپنی اہلیہ جل بائیڈن کے درمیان ہونے والی پہلی مثالی ملاقات اور محبت کی داستان کا انکشاف کیا ہے۔ “Meet Cutes NYC” نامی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں امریکی صدر مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کی خواہشمند

بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس 17 کی کنٹیسٹ ایشاملویا نے پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایشا ملویا کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں میزبان نے ان مزید پڑھیں

ہم وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے: علی امین گنڈاپور

پشاور: خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہےکہ ہم وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اور خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی مزید پڑھیں

راولپنڈی کے 6 ڈی آر اوز نے سابق کمشنر کے دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد: سابق کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی نے کام کا آغاز کردیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ مزید پڑھیں