آئی ایم ایف نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض اٹھا دیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت چلنے والے منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض اٹھا دیا۔ ذرائع آئی ایم ایف کے مطابق پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: آئی جی جیل منور شاہ کی تقرری کالعدم قرار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی جیل خانہ جات منور علی شاہ کی تقرری کالعدم قرار دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں آئی جی جیل خانہ جات منور شاہ کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست مزید پڑھیں

پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ’ایکس‘ کی سروس بحال

پاکستان بھر میں سوشل میڈیا صارفین کو تقریباً 3 دن بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس( سابق ٹوئٹر) تک رسائی مل گئی۔ ویب سائٹس کی بندش کو مانیٹر کرنے والی سائٹ ’ڈاؤن ڈیٹیکٹر‘ کے مطابق پاکستان میں 17 فروری مزید پڑھیں

پاپوا نیوگنی میں خوفناک قبائلی تصادم، 64 افراد ہلاک

پاپوانیوگنی میں خونریز قبائلی تصدام کے نتیجے میں کم از کم 64 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق قبائلی تصادم پاپوا نیو گنی کے دور افتادہ ریجن ہوم لینڈز کے صوبے انگا کے ضلع وپینمانڈا مزید پڑھیں

پی کے 40 مانسہرہ پر دوبارہ گنتی میں بھی (ن) لیگ کے امیدوار کامیاب

مانسہرہ: خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 40 مانسہرہ پر دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے امیدوار ہی کامیاب قرار پائے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 40 مانسہرہ میں 173 پولنگ اسٹیشنزکی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی جس میں مزید پڑھیں

گینگ کی دھمکیاں: سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں اضافہ

گینگسٹر لارنس بشنوئی کی مسلسل دھمکیوں کے بعد بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ سلمان خان کو 2022 میں لارنس بشنوئی کی جانب سے جان سے ماردینے کی دھمکیاں موصول ہونے کے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا بلوچستان میں اتحادیوں کیساتھ ملکر حکومت بنانے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی کا اسلام آباد میں سرفراز بگٹی کی قیام گاہ پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نومنتخب رکن مزید پڑھیں

فضل الرحمان کے بیٹے کے حلقے میں 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ، فوج تعینات کرنیکی منظوری

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کے حلقے این اے 43 میں 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کے لیے وفاقی کابینہ نے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں