ہمارے پاس چیمپئن پلیئرز ہیں، اس مرتبہ اچھا پرفارم کریں گے: شاداب خان

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں ان کی پرفارمنس پر ٹھیک تنقید ہوئی۔ پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ہونے والی پریس کانفرنس میں شاداب خان مزید پڑھیں

بلوچستان میں زارگٹ کے جنگلات میں لگی آگ پر 3 روز بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں زارگٹ کے پہاڑپر جنگلات میں لگی آگ پر 3 روز بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا۔ جمعرات کے روز موسیٰ خیل میں زارگٹ کے پہاڑپر جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جو مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی سی بی کا ٹیسٹ میچز میں کھلاڑیوں کی فیس بڑھانے کا مطالبہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین خالد محمود نے ٹیسٹ میچ میں کھلاڑیوں کی دلچسپی کیلئے فیس بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ سابق چیئرمین پی بی سی خالد محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ قومی کرکٹرز مزید پڑھیں

بہاولپور میں 24گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے

بہاولپور کے بہاول وکٹوریہ اسپتال میں 24گھنٹوں کے دوران نمونیا انفیکشن سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ ایم ایس بہاول وکٹوریہ اسپتال ڈاکٹر عامر بخاری کے مطابق رواں سال نمونیا انفیکشن سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا سراج الحق پر اعتماد کا اظہار، استعفیٰ مسترد کردیا

جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری نے امیر سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان جماعت قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ نے متفقہ طور پر سراج الحق کا مزید پڑھیں

مری میں طوفانی بارش اور برفباری کا امکان، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

مری میں آئندہ 2 روز میں موسم خراب رہنے کی پیشگوئی کے ساتھ انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مری،گلیات اور گردو نواح میں 18 مزید پڑھیں