چکوال: مالی مسائل سے دوچار گھر کے سربراہ نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

پنجاب کے ضلع چکوال میں گھر کے سربراہ نے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مار لی۔ پولیس کے مطابق چکوال کے تھانہ سٹی کے علاقے مزدلفہ ٹاؤن میں شفقت سلیم نے اپنے 4 بچوں مزید پڑھیں

عدالت نے حلیم عادل کی مزید مقدمات میں گرفتاری روک دی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں حلیم عادل شیخ کی متعدد مقدمات میں گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس مزید پڑھیں

کسی پر عدم اعتماد نہیں، سارے امیدوار پارٹی کیساتھ ہیں: شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ کسی پر عدم اعتماد نہیں، سارے امیدوار پارٹی کے ساتھ ہیں۔ شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی بانی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے 40 سے زائد حلقوں کے نتائج کیخلاف دائر درخواستیں نمٹادیں

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 40 حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستیں دینے والوں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کراچی کی 40 سے زائد قومی و صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے جان لیوا امراض کا شکار بنانے والی عام عادت

میٹھے مشروبات یا سافٹ ڈرنکس پینے کی عادت دل کی شریانوں سے جڑے امراض بشمول فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھاتی ہے اور جسمانی سرگرمیوں سے بھی زیادہ تحفظ نہیں ملتا۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی مزید پڑھیں

عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم سےکوئی مزید پڑھیں

کراچی کی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں انتقال کرگئیں

کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ زینب علی نقوی آئی ٹی ایف ٹورنامنٹ کھیلنے اسلام آباد گئی تھیں۔ ٹینس فیڈریشن کے مطابق زینب 12 فروری پیر کی رات میچ کھیل کر نہانے مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا سراج الحق کو فون، امارت سے استعفیٰ واپس لینے کی اپیل

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سراج الحق سے جماعت اسلامی کی امارات سے دیا گیا استعفیٰ واپس لینے کی اپیل کردی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران انہوں نے سراج الحق مزید پڑھیں