گوگل کروم میں جلد آپ اے آئی کو اپنا پاس ورڈ بہتر بنانے کیلئے استعمال کرسکیں گے

گوگل کی جانب سے کروم ویب براؤزر میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مشتمل ایسے کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جو صارفین کی آن لائن سکیورٹی کو یقینی بنائے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق کروم براؤزر مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: سردار تنویر الیاس نے معافی مانگ لی، نااہلی ختم

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیرِاعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔ سردار تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی۔ تنویر الیاس کو آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہنواز ماورائے عدالت قتل کیس، پوسٹ مارٹم میں تشدد چھپانے پر ایم ایل او گرفتار

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ڈاکٹر شاہنواز ماورائے عدالت قتل کیس میں پوسٹ مارٹم میں تشدد اور حقائق چھپانے کے الزام میں میڈیکو لیگل آفیسر کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق میڈیکو لیگل مزید پڑھیں

شہباز شریف کی محنت رنگ لارہی ہے، آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کی ترقی کا اعتراف کیا: نواز شریف

لاہور: قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا کہ شہباز شریف کی محنت رنگ لا رہی ہے اور آئی ایم ایف نے بھی معاشی بحالی اور پاکستان کے ترقی کی طرف بڑھنے کا اعتراف کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف مزید پڑھیں

سستا جوڑا پہنو تو لوگ کہتے ہیں اسکی کلاس نہیں: جویریہ کی برانڈ کو اہمیت دینے والوں پر تنقید

پاکستان کی نامور اداکارہ، رائٹر و گلوکارہ جویریہ سعود کا کہنا ہے کہ ہمارے لوگوں میں برانڈڈ کپڑوں کا بہت زیادہ رجحان ہے جو کہ غلط بات ہے۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں

راولپنڈی: گھر سے فرار ہونیوالی بھتیجی کو چچا نے زہر دےکر مار ڈالا، لاش دفنا دی

راولپنڈی میں بیٹے کی منگیتر کو چچا نے زہر دیکر قتل کر ڈالا اور لاش دفنا دی۔ راولپنڈی کے تھانہ جاتلی کی حدود میں لڑکی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر چچا نے قتل کر ڈالا۔ پولیس کے مزید پڑھیں