سائفر کیس: وکلا صفائی کے مسلسل پیش نہ ہونے پر جج برہم، سماعت کل تک ملتوی

راولپنڈی:سائفرکیس میں خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کے مسلسل پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ مزید پڑھیں

گوگل نے تحریری ہدایات سے ویڈیو بنانے والا اے آئی ٹول تیار کرلیا

گوگل نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ویڈیو تیار کرنے والا نیا ٹول متعارف کرایا ہے۔ کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ Lumiere نامی اے آئی ویڈیو ٹول صارف کی تحریری ہدایات پر ویڈیوز تیار مزید پڑھیں

کلیکٹریٹ آف کسٹم سمبڑیال کی 6 ماہ کی کارکردگی میں 22فیصد ریکارڈ اضافہ کلکٹر کسٹم صائمہ آفتاب

گوجرانوالہ کلیکٹوریٹ آف کسٹمز سمبڑیال نے رواں مالی سال 2023-24 کے پہلے چھ مہینوں میں گزشتہ سال کی نسبت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعداد و شمار جاری کر دئیے مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں گزشتہ سال مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات سے پہلے اور انتخابات کے روز دہشتگردی کا خدشہ

لاہور: پنجاب میں عام انتخابات سے پہلے اور الیکشن والے روز دہشتگردی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع کی انتظامیہ اور پولیس کو مراسلہ لکھ کر انتخابات سے پہلے اور انتخابات کے روز دہشتگردی مزید پڑھیں

کرنٹ سے بچاؤ کے ناقص انتظامات کی تحقیقات پر کیسکو کو شوکاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی( کیسکو) کو شوکازنوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا نے کیسکو کےخلاف کارروائی کا حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق کیسکو میں کرنٹ سے بچاؤ کے مزید پڑھیں

لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس اقدامات غیرسنجیدہ ہیں: سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے پولیس اقدامات کو غیر سنجیدہ قرار دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو اور جسٹس خادم حسین تنیو نے لاپتا افرادکی بازیابی سےمتعلق درخواستوں کی سماعت کی جس مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے الیکشن کیلئے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد پولیس نے الیکشن سے متعلق سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی۔ آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کی زیرصدارت الیکشن سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن کے دوران شہر کی سکیورٹی سے مزید پڑھیں