کراچی: سرکاری اسپتالوں کا پورا عملہ سینئر ڈاکٹروں سمیت الیکشن ڈیوٹی کیلئے طلب

کراچی کے عباسی شہید اسپتال سمیت کے ایم سی کے دیگر اسپتالوں کا پورا عملہ الیکشن ڈیوٹی پر طلب کیا گیا ہے۔ سینئر ڈاکٹرز، آر ایم اوز اور دیگر عملے کو الیکشن تربیت کیلئے آنے کی ہدایت کی گئی ہے مزید پڑھیں

پولنگ کمرے میں کوئی سکیورٹی اہلکار نہیں ہوگا، ضرورت پڑنے پر رینجرز جائیگی: وزیر داخلہ سندھ

کراچی: نگران وزیر داخلہ سندھ بریگیڈئیر (ر) حارث نواز نے کہا ہےکہ پولنگ بوتھ والے کمرے میں کوئی سکیورٹی اہلکار داخل نہیں ہوگا اور اگر ضرورت پڑی تو رینجرز اہلکار اندر جائیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آزاد امیدواروں کیساتھ ملکرحکومت بنائیں گے، شیر والے اپوزیشن میں بیٹھیں گے: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ مسلم لیگ ن کی جانب موڑتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کا مقابلہ ضیاء الحق کی مسلم لیگ سے۔ سرگودھا کے علاقے بھلوال مزید پڑھیں

آئی فونز کے لیے ایسا نیا فیچر متعارف جو چوروں کو فون ڈیٹا سے دور رکھے گا

ایپل کی جانب سے ایک نیا سکیورٹی فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو چوروں کو آپ کے آئی فون ڈیٹا سے دور رکھنے میں مدد فراہم کرے گا۔ ایپل کی جانب سے آئی فونز کے لیے آپریٹنگ سسٹم کا نیا مزید پڑھیں

خودکشی کیلئے پل پر چڑھا شخص بریانی کی پیشکش پر نیچے اتر آیا

دنیا بھر میں بریانی کےدلدادہ تو کئی لوگ پائے جاتے ہیں لیکن ایک پلیٹ بریانی کی پیشکش پر خودکشی کا ارادہ ترک کردینے والا شہری شاید ہی آپ نے کبھی دیکھا ہو۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ،پریشان کن اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے جے یو آئی امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) کے امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روک دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے این اے 252 سے انتخابات میں حصہ لینے مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی چھٹیوں کا تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی چھٹیاں منظور یا مسترد کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 25 جنوری سے آگے چھٹیوں مزید پڑھیں