رائیونڈ: شادی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 افراد اسپتال پہنچ گئے

لاہور: رائیونڈ میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے درجنوں باراتیوں کی طبیعت بگڑ گئی۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق رائیونڈ میں شادی کی تقریب میں مضرصحت کھانا کھانے سے 200 افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سربراہ کا اے آئی کے باعث دنیا بھر میں متعدد ملازمتیں ختم ہونیکا انتباہ

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔ اب انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ نے اس خدشے کو درست قرار مزید پڑھیں

حکومت کے پاس سب کچھ کرنے کی گنجائش نہیں، ہمارا کام پالیسی دینا ہے: وزیر خزانہ

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا کام پالیسی فریم ورک مہیا کرنا ہے اور حکومت کے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ سب کچھ خود کرے۔ کراچی میں ایس ای سی پی کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

تین ملکی سیریز: پاکستان کیخلاف جنوبی افریقا کی پہلی وکٹ 51 رنز پر گرگئی

ٹرائی نیشن سریز کا اہم مقابلہ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جارہا ہے جہاں افریقی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اس وقت جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں کمی پر آئی ایم ایف کے نہ ماننے کا خدشہ ختم ہوگیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ خدشہ ختم ہوگیا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی پر آئی ایم ایف نہیں مانے گا کیونکہ آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان بجلی کی قیمتوں مزید پڑھیں

عمران خان کی ہدایت پر کے پی میں کڑے احتساب کیلئے تیاریاں مکمل، فورس بنانے کا فیصلہ

پشاور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر خیبرپختونخوا میں کڑے احتساب کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی ہدایت پر مشیر احتساب مصدق عباسی نے اینٹی کرپشن فورس ایکٹ تیارکرلیا ہے، مزید پڑھیں

سنیل گروور سے لڑائی کے بعد کپل کو مالی طور پر کتنا نقصان اٹھانا پڑا؟ شو کے اہم اداکار نے بتادیا

بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما اور سنیل گروور کی لڑائی کوئی راز نہیں، سنیل گروور کامیڈی شو میں اپنے کرداروں گتھی اور ڈاکٹر مشہور گلاٹی کے لیے خاصے مقبول ہیں۔ 2018 میں کپل کے ساتھ سنیل گروور کی ایک مزید پڑھیں

کسی شہری کے گھر گھسنا بھی جرم ہے، 9 مئی کو کور کمانڈرز ہاؤس میں گھس کر توڑ پھوڑ کی گئی: آئینی بینچ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس حسن اظہر نے کہا کہ 9 مئی کو کور کمانڈرز ہاؤس میں گھس کر توڑ پھوڑ کی گئی، آج کل جلاؤ گھیراؤ کرنا، توڑ پھوڑ مزید پڑھیں

اب آپ گوگل میسجز سے براہ راست واٹس ایپ پر ویڈیو کال کرسکیں گے

گوگل میسجز کی جانب سے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے گوگل میسجز کو استعمال کرنے والے صارفین اس ایپ سے براہ راست واٹس ایپ ویڈیو کال کرسکیں گے۔ اینڈرائیڈ مزید پڑھیں

میرپور آزاد کشمیر میں مدرسے کے اسٹور روم سے بچے کی لاش برآمد

میرپور آزادکشمیر میں مدرسے کے اسٹور روم سے بچےکی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ میرپورآزادکشمیر کے سیکٹر سنگھوٹ میں پیش آیا جہاں مدرسے کے اسٹورروم سے بچےکی لاش ملی۔ پو لیس کا کہناہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ مزید پڑھیں