کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے مزید پڑھیں
میکسیکو میں پولیس نے فراڈ میں ملوث ایک لڑکی کو اس کی شادی کے روز تقریب سے گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق میکسیکو کی پولیس نے ایک نوبیاہتا جوڑے کی شادی کے روز ہی تقریب میں مزید پڑھیں
کہتے ہیں جب کسی کام یا شوق کو پورا کرنے کے ٹھان لی جائے تو کوئی چیز آپ کو پیچھے نہیں کرسکتی اور ایسا ہی کچھ مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے کیا جسے اس کی ہاتھوں سے مزید پڑھیں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےکہ ملکی معیشت کی بحالی کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سے پارٹی کی معاشی ٹیم نے مشاورت کی جس میں پارٹی قائد مزید پڑھیں
8 فروری2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد سیاسی جماعتوں ، اُن کے نامزد امیدواروں اور دیگر متعلقہ موضوعات کے بارے میں آن لائن معلومات تلاش کریں گے تاکہ انہیں انتخابی عمل میں مدد حاصل مزید پڑھیں
پشاور میں بی آر ٹی انفرا اسٹرکچرپر مفت تشہیرکرنے والی سیاسی جماعتوں کے خلاف ٹرانس پشاور نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ٹرانس پشاور نے سیاسی جماعتوں کو اشتہارات چلانے کے لیے متعلقہ ایڈور ٹائزنگ ایجنسی سے رابطہ کرنے کی ہدایات مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورپی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ایک بارپھر آمنے سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ نااہلی کےخلاف مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کی جانب سے رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک سال کیلئے مؤخر مزید پڑھیں
اداکار عمران عباس کا کہنا ہے کہ انھوں نے بہت سے دوست بنائے لیکن ان کے بہترین دوست بھارت میں ہیں۔ پاکستانی اداکار عمران عباس کا شمار ان بھارتی اداکاروں میں کیا جاتا ہے جن کی مقبولیت سرحد پار بھی مزید پڑھیں
آپ میں سے بہت سے لوگ ایسے افراد کو جانتے ہوں گے جن کے پاؤں سے بُو آتی ہے جو برداشت کے قابل نہیں ہوتی، ہوسکتا ہے آپ کے بھی پیروں میں سے بدبو آتی ہو لیکن اگر کچھ احتیاطی مزید پڑھیں