قانونی چارہ جوئیوں کا سامنا کرنیوالے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور عدالتی جھٹکا لگ گیا۔ ٹیکس دستاویز حاصل کرنےکی سازش سے متعلق نیویارک ٹائمز کے خلاف سابق صدر کی جانب سے دائر مقدمہ خارج ہوگیا۔ نیویارک مزید پڑھیں
کوٹ ادو میں اغوا کا ڈرامہ رچاکر والد سے رقم بٹور نے والے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ کوٹ ادو میں پیش آیا جہاں اغوا کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ مزید پڑھیں
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے کراچی سے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔ سابق صوبائی وزیر محمد حسین ٹکٹ سے محروم رہے جب کہ خواجہ اظہار الحسن پہلے ناراض ہوئے لیکن پھر انہیں این اے 247 سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل سے مکالمہ کیا کہ آپ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا الیکشن کمیشن پر دباؤ ہے تو اس کو بھی ثابت مزید پڑھیں
جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اسرائیلی حمایت پر انڈر 19 ورلڈکپ میں حصہ لینے والی اپنی ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ٹیگر کو کپتانی سے ہٹا دیا۔ ڈیوڈ ٹیگر کو اکتوبر میں جیویش اچیور ایوارڈز میں رائزنگ اسٹار نامزد کیا گیا مزید پڑھیں
گزشتہ روز بطور جج سپریم کورٹ استعفیٰ دینے والے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کنندہ میاں داؤد ایڈووکیٹ نے جج کے استعفے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے مزید پڑھیں
امریکا کی مشرقی ریاستوں میں ہوا کے بگولوں، شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور کینیڈا کے مشرقی حصوں کو ایک ساتھ طوفانوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج شام واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کو تقریباً 71 کروڑ ڈالرز کی قسط جاری کرنے یا مزید پڑھیں
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی بہترین ہے اور رہے گی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں کپتان مزید پڑھیں
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف سائفر کیس کے ٹرائل پر عدالتی حکم امتناع ختم ہو گیا۔ 14 دسمبر کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے سائفر کیس میں ان کیمرا ٹرائل کے حکم کے خلاف مزید پڑھیں