امریکا کے مشرقی علاقوں میں بارش اور برفانی طوفان ، کئی ریاستیں بجلی سے محروم

امریکا کی 12 مشرقی ریاستوں میں آندھی اور بارش کے ساتھ برفانی طوفان کے سبب بعض علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ برفانی طوفان سے بجلی کا نظام متاثر ہونے کے بعد تقریباً 5 لاکھ سے زائد صارفین مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات نے غیرملکی جریدے میں بانی پی ٹی آئی کا مضمون اے آئی کا کارنامہ قراردیدیا

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے غیر ملکی جریدے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کے مضمون کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا کارنامہ قرار دے دیا۔ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع کو کینسر کی تشخیص، صدر جو بائیڈن دو ہفتے تک لاعلم رہے

امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کو چند ہفتے قبل کینسر کی تشخیص کے بعد انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں داخل کیا گیا تاہم امریکی صدر جو بائیڈن اپنے ہی وزیر دفاع کی صحت سے متعلق دو ہفتے مزید پڑھیں

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں خانہ جنگی پھوٹ پڑی، صدر نے فوج بلالی

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور کے شہر گویاکوئیل میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد خانہ جنگی پھوٹ پڑی۔ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کے بعد گینگ کی جوابی مجرمانہ کارروائیاں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے مزید پڑھیں

کوہاٹ: ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

کوہاٹ میں ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، دہشتگرد حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر رات گئے لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری، شہر میں آج سے 30 نئی بسوں کا اضافہ ہوجائیگا

کراچی شہر میں عوام کو بہتر ٹرانسپورٹ کی سہولیات کی فراہمی کے معاملے پر پیش رفت کرتے ہوئے آج سے 30 نئی بسوں کا اضافہ کردیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ آج 30 بسوں کا افتتاح کریں گے۔ شہر میں 30 مزید پڑھیں

لکی مروت: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد قتل

لکی مروت میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 8 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک گھر میں گھس مزید پڑھیں

دی اکانومسٹ میں چھپنے والے آرٹیکل کی پوری ذمے داری لیتا ہوں : عمران خان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے غیر ملکی جریدے دی اکانومسٹ میں چھپنے والے آرٹیکل کی پوری ذمہ داری لے لی۔ اڈیالہ جیل میں سماعت کے موقع پر صحافی نے بانی پی ٹی آئی سے سوال کیا مزید پڑھیں

سونا، پیٹرول پمپ اور زرعی زمینیں، شرجیل میمن کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: سندھ کے سابق وزیر شرجیل میمن کےاثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ شرجیل میمن نے اپنے اثاثوں میں 100 تولا سونے کی قیمت تین لاکھ روپے ظاہر کی ہے، اس کے علاوہ ان کے اثاثوں میں کراچی، حیدرآباد، تھرپارکر اور مزید پڑھیں