اگر پاک بھارت سرحدیں نہ ہوتیں تو ہمارے اداکار وہاں ٹاپ پر ہوتے: بشریٰ انصاری

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت پر ساتھی اداکاروں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اپنے اکاؤنٹ سے ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس میں وہ مزید پڑھیں

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کو تاحال پاکستان آنے کی منظوری نہ مل سکی

نئی دہلی: بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے تاحال اپنی حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کا انتظار ہے۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان میں بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں حصہ لینا مزید پڑھیں

غیر ملکی پاکستانی گروپ نے پی آئی اےکو کتنے میں خریدنے کی پیشکش کی؟

لاہور: بیرون ملک موجود پاکستانی گروپ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کو سوا کھرب روپے سے زائد میں خریدنے کی پیشکش کردی۔ پاکستانی گروپ کی جانب سے 250 ارب روپے واجب الادا قرضہ بھی ادا کرنے پر آمادگی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا انتخابی مہم کی خاتون مینیجر کو وائٹ ہاؤس چیف لگانے کا فیصلہ

واشنگٹن: صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پہلی بڑی تقرری کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کی مینیجر اور ان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے نئی بلندی کو چھو کر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلے سیشن کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور ایک موقع مزید پڑھیں

برطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزا

لندن: برطانیہ میں لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث 20 افرادکو مجموعی طورپر 219 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شہر ہیلی فیکس میں 12 سے 16 سال کی عمرکی 4 لڑکیوں سے زیادتی ثابت مزید پڑھیں

مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں پاکستان کو 11.84 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔ مرکزی بینک کے مطابق ستمبر کے مقابلے اکتوبرمیں ترسیلات 7 فیصد زائد ہیں اور اکتوبر میں ورکرز ترسیلات 3.05 ارب ڈالر رہیں جب کہ اکتوبر 2023 کے مقابلے رواں اکتوبر مزید پڑھیں

لاہور: جلاؤ گھیراؤ کے 4 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں ضمانت مزید پڑھیں

ایک میچ میں 6 کیچز، رضوان نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ کا ریکارڈ برابر کردیا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں محمد رضوان نے چھ کیچ کیے، رضوان اگر ایڈم زیمپا کا کیچ نہ مزید پڑھیں

دنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلام

دنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہوئی ہے۔ آئی ڈا نامی انسان نما روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ اس روبوٹ نے معروف کمپیوٹر سائنسدان ایلن تورنگ مزید پڑھیں