شاہ رخ خان کی الو ارجن سمیت ساؤتھ انڈین اداکاروں سے انوکھی فرمائش

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے الو ارجن سمیت دیگر ساؤتھ انڈین اداکاروں سے انوکھی فرمائش کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے دبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے انڈسٹری سمیت ساؤتھ مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر اعتراض عائد

سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر اعتراض عائد ہو گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر کے 190 ملین مزید پڑھیں

ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی کے پی کو عہدوں سے ہٹادیا گیا

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات کو عہدوں سے ہٹادیا گیا۔ ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، احمد مزید پڑھیں

نیب نے اوور بلنگ کرنے اور پھریونٹس نکالنے پر لیسکو افسران کو طلب کرلیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے اوور بلنگ کرنے اور پھریونٹس نکالنے کی تحقیقات کا دائرہ کاربڑھا دیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب نے لیسکو کے 20 ایس ڈی اوز کو نوٹسز بھجواتے ہوئے ادارے کے تمام افسران کو 4 فروری کو مزید پڑھیں

میئر کراچی نے سڑکوں کی غیرقانونی کھدائی پر یوٹیلیٹی کمپنیوں کو نوٹس بھیج دیا

میئر کراچی نے سڑکوں کی غیرقانونی کھدائی پر یوٹیلیٹی کمپنیوں کو انتباہی نوٹس جاری کردیا۔ میئر کراچی کے سینئر ڈائریکٹر کوآرڈینیشن نے کےالیکٹرک، واٹرکارپوریشن، سوئی سدرن اور دیگر کمپنیوں کو نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہےکہ شہر مزید پڑھیں

لاہور: آن لائن اندرون و بیرون ملک پتنگیں فروخت کرنے والا ملزم پکڑا گیا، لاکھوں پتنگیں برآمد

لاہور میں آن لائن اندرون اور بیرون ملک پتنگیں فروخت کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اعجاز اندرون شہر میں پتنگوں کی سپلائی دینے آیا تھا، اسے گرفتار کر کے تحقیقات کیں تو انکشاف ہوا کہ ملزم مزید پڑھیں

کمیشن نہیں بنےگا تو حکومت کے ساتھ صرف فوٹو سیشن کیلئے تو نہیں بیٹھ سکتے: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ کمیشن نہیں بنےگا تو ہم حکومت کے ساتھ صرف فوٹوسیشن کے لیے تو نہیں بیٹھ سکتے۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، نعمان علی نے اعزاز اپنے نام کرلیا

ملتان: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں نعمان علی نے اعزاز اپنےنام کرلیا۔ ملتان ٹیسٹ میں اسپنر نعمان علی نے اننگز شروع ہوتے ہی ویسٹ انڈیز کے بیٹرز کو قابو کرلیا اور لگاتار 3 وکٹیں حاصل کرکے مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کے بعد پاکستان بھی پہلی اننگز میں مشکلات کا شکار، 3 کھلاڑی آؤٹ

ملتان: دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے بعد پاکستانی ٹیم بھی پہلی اننگز میں مشکلات کا شکار ہے اور اس کی 3 وکٹیں صرف 25 رنز پر گر گئی ہیں۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا مزید پڑھیں

پاکستان کی جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کیساتھ 3 ملکی ون ڈے سیریز کی تفصیلات جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی تین ملکی ون ڈے سیریز کی تفصیلات جاری کردیں۔ نئی شکل کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم پاکستان نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے میچوں مزید پڑھیں