بابا صدیقی کا قتل: ذیشان صدیقی کا سلمان خان سے متعلق انکشاف

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر مرحوم بابا صدیقی کے بیٹے ذیشان صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان والد کے انتقال کے بعد سے راتوں کو ٹھیک سے سو نہیں پارہے۔ بھارتی میڈیا سے بات چیت میں ذیشان مزید پڑھیں

اگر آٹو ٹیون کا آپشن نہ ہو تو آئمہ بیگ گلوکارہ نہیں: گلوکارہ سارا رضا

گلوکارہ سارا رضا نے آٹو ٹیون استعمال کرنے والوں کو گلوکاروں کی فہرست سے نکال دیا۔ سارا رضا ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے گلوکاری سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔ مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے کرنٹ لگنے سے ہلاک متعدد افراد کو چور، نشے کا عادی اور ذہنی مریض قرار دیدیا

اسلام آباد: کے الیکٹرک نے سروس ایریا میں کرنٹ لگنے کے واقعات میں ہلاک ہونے والے متعدد افراد کو چور، نشے کا عادی اور ذہنی مریض قرار دیدیا۔ کے الیکٹرک نے سروس ایریا میں 33 شہریوں کی کرنٹ لگنے سے مزید پڑھیں

‘متحد ہوکر کھیلنا’، آسٹریلیا روانگی سے قبل محسن نقوی سے رضوان اور سلمان علی آغا کی ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ محمد رضوان کی قیادت میں پاکستان ٹیم دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ آسٹریلیا روانگی سے قبل چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ان کا وفد بھی سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔ ائیرپورٹ پر ڈپٹی گورنر ریاض پرنس محمد بن عبدالرحمان نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس کے علاوہ پاکستانی مزید پڑھیں

حافظ نعیم نے 26 ویں ترمیم کو تماشہ اور اس میں شامل افراد کو جعلساز قرار دیدیا

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم ایک تماشہ ہے جو لوگ بھی اس میں شامل تھے انہوں نے دھوکہ اور جعلسازی کی ہے، یہ لوگ اپنی اجارہ داری کیلئے ایسے مزید پڑھیں

‘سکیورٹی ملنے تک کام نہیں کریں گے’ دکی میں کوئلہ کان پرفائرنگ کے بعد 17 روز سے کام بند

کوئٹہ: دکی میں کوئلہ کان پرفائرنگ واقعے کے بعدکانوں میں کام 17روزسے بند ہے۔ ضلعی انتطامیہ کا بتانا ہے کہ کوئلہ کان مالکان اورکان کن فول پروف سکیورٹی کی فراہمی تک کام سےانکاری ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان بلوچستان حکومت مزید پڑھیں