دنیا کا پہلا ملک جہاں سولر پینلز ریلوے ٹریکس پر کارپٹ کی طرح بچھائے جائیں گے

سوئٹزر لینڈ وہ خوبصورت ملک ہے جہاں ٹرینوں کا نظام بھی بہترین سمجھا جاتا ہے۔ مگر اب وہ دنیا کا پہلا ملک بننے والا ہے جہاں ریلوے ٹریکس میں سولر پینلز کو ‘کارپٹ’ کی طرح بچھایا جائے گا۔ جی ہاں مزید پڑھیں

برسوں تک معذور شوہر کی خدمت کرنیوالی خاتون کو شوہر نے صحتمند ہوتے ہی طلاق دیکر دوسری شادی کرلی

ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ 6برس سے ان کا شوہر معذور تھا جس نے صحتیاب ہوتے ہی انہیں طلاق دے کر دوسری شادی کرلی۔ نورالسیزوانی نامی خاتون گزشتہ 6 برس سے اپنی اور مزید پڑھیں

ہم جسٹس یحییٰ کی مخالفت کیوں کریں؟ شوکت یوسفزئی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ پر قیادت پر پھٹ پڑے

پشاور: چیف جسٹس پاکستان کے تقررکیلئےقائم پارلیمانی کمیٹی سے پی ٹی آئی کے بائیکاٹ پر شوکت یوسفزئی نے قیادت پر تنقید کی۔ ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے قائم کمیٹی سے مزید پڑھیں

عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کے بجائے وکلا کی جیل میں ملاقات کرانےکا فیصلہ

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کے بجائے وکلا کی جیل میں ملاقات کرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے 3 وکلا کی جیل آج مزید پڑھیں

لارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

گینگسٹرلارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار کرلیاگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے تصدیق کی ہےکہ اداکار کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو جمشیدپور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید پڑھیں

تاجر دوست اسکیم: حکومت دسمبر تک 25 ارب روپے جمع کرنے کے ٹارگٹ سے بہت دور

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے شدہ ہدف کے مطابق دسمبر کے آخر تک ایف بی آر نے تاجر دوست اسکیم (ٹی ڈی ایس) کے ذریعے 25 ارب روپے جمع کرنے ہیں۔ ایف بی آر مزید پڑھیں