اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے۔ چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں جہیز ایکٹ کی خلاف مزید پڑھیں
کراچی: پولیس نے بھینس کالونی سے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم پولیس کی وردی پہن کر خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے شہریوں سے بھتہ وصول کرتا اور انہیں روک کر لوٹ مار کرتا تھا مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے حال ہی میں پیدا ہونے والے اپنے تیسرے بیٹے کا نام رکھ دیا۔ منگل کی صبح فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم مزید پڑھیں
بدنام زمانہ بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی گینگ کے ساتھ دشمنی ختم کرنے کے لیے بالی وڈ اداکار سلمان خان سے 5 کروڑ روپے مانگنے والے شخص نے یہ کہتے ہوئے معافی مانگ لی کہ اس سے غلطی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں
بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے جانی دشمن اور بھارت کے بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کو جیل میں قتل کرنے کی صورت میں پولیس اہلکار کیلئے ایک کروڑ سے زائد کا اعلان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
سردیوں کی سوغات ڈرائی فروٹ میں شمار ہونے والا پستہ غذائی اجزا سے بھرپور ہوتا ہے جو ناصرف ذائقے میں اچھا بلکہ صحت پر بھی حیرت انگیز فوائد مرتب کرتا ہے۔ غذائی اجزا کے حوالے سے بات کی جائے تو مزید پڑھیں
بھارتی ریاست اترپردیش میں شوہر کی زندگی کے لیے ورت رکھنے والی بیوی نے شوہر کو قتل کردیا۔ حال ہی میں بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود ہندو مذہب کے پیروکاروں نے کروا چوتھ کا تہوار منایا جس میں شادی مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے جب کہ چیف جسٹس کے چیمبر ورک پر جانے مزید پڑھیں
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں 27 اکتوبر کے بعد سے گرمی کم ہونے کا امکان ہے۔ سردار سرفراز نے بتایا کہ شہر میں مزید پڑھیں
واشنگٹن میں 15 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ ریاست واشنگٹن کے علاقے فال سٹی میں پیش آیا جہاں پولیس کو ایک گھر سے فائرنگ کی اطلاع مزید پڑھیں