پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں574 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ آج 100 انڈیکس 574 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 804 پر بند ہواہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1208 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی آج بلند مزید پڑھیں

نوشہرہ: بینک میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو پونے 2 کروڑ اور کئی کلو سونا لے اڑے

نوشہرہ میں بینک میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو کروڑوں لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ضلعی پولیس آفیسر عبدالرشید خان کے مطابق نوشہری کے علاقے تاروجبہ میں بینک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ انہوں نے بتایاکہ ڈاکوبینک سے ایک کروڑ 77 مزید پڑھیں

ملک میں تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا

تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی دستاویز کے مطابق سال 2023-24 کے دوران تنخواہ دار طبقے سے 368 ارب ٹیکس وصول کیا گیا اور تنخواہ دار طبقے مزید پڑھیں

پاکستان، سعودیہ کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے، عازمین کو کیا سہولیات ملیں گی؟

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے پاگیا۔ سعودی وزارت حج کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک اور سعودی وزیرحج ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے معاہدے پردستخط کیے جس کے تحت ایک لاکھ79 ہزار 210 پاکستانی رواں سال مزید پڑھیں

ٹل پارا چنار روڈ محفوظ بنانےکیلئےاہلکاروں کی بھرتی شروع

پشاور: کرم کی مرکزی شاہراہ ٹل پارا چنار روڈ محفوظ بنانےکے لیے اہلکاروں کی بھرتی کا عمل شروع کردیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ٹل پارا چنار روڈ محفوظ بنانےکے لیے پولیس اہلکاروں کی بھرتیوں کا عمل شروع کردیا گیا مزید پڑھیں