پہلی گورنرز کانفرنس، سیاست پیچھے، ریاست آگے

گورنر ہاؤس کراچی میں ملکی تاریخ کی پہلی گورنرز سمٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں پانچوں صوبوں کے گورنر شریک ہوئے۔ گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی میزبانی میں منعقد اس سمٹ میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، گورنر خیبر مزید پڑھیں

پاکستانی چاول کو2027 تک آذربائیجان میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہے: سفیر آذربائیجان

آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نےکہا ہےکہ پاکستانی چاول کو 2027 تک آذربائیجان میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہے، پاکستانی تاجر موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ لاہور چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سفیرآذربائیجان خضر فرہادوف مزید پڑھیں

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے مختلف بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی

کراچی: سعودی وزارت صحت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے صحت کے اصول جاری کردیے گئے۔ سعودی سول ایوی ایشن گاکا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے تمام ضروری ویکسینیشن اور احتیاطی تدابیر لازمی ہوں مزید پڑھیں

شردھا کے فون کا وال پیپر کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیا، مبینہ بوائے فرینڈ کا پتا لگ گیا

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کے ممبئی کے ریسٹورنٹ میں ظہرانے سے واپسی پر موبائل فون کا وال پیپر سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شردھا کپور اور مصنف راہول مودی کے معاشقے کی خبریں زبان زد عام ہیں مزید پڑھیں

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ممکنہ سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے جنوب مغربی علاقے کویوشو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی مزید پڑھیں

‘بچے بہت چھوٹے تھے جب طلاق ہوئی’، 18 سال بعد دوسری شادی کرنیوالی خاتون کا بیان سامنے آگیا

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر عبدالاحد اور ان کی والدہ مدیحہ کاظمی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں جس میں احد کی والدہ کا نکاح ہوا تھا، اب دونوں ماں بیٹے نے نکاح کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ حال ہی مزید پڑھیں

معیشت کا پہیہ جام کرنیکا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے رہ گئے، وزیراعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قومی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد مزید پڑھیں

کونے کونے سے مہمان نوازی ملی، امریکی سفیر کی الوداعی پیغام میں پاکستان کی کھل کر تعریف

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ بطور سفیر تعیناتی کےدوران پاکستانی دوستوں کے ساتھ کام کیا، شراکت داری کے نئے باب میں داخل ہوئے، گزشتہ تین سالوں کے دوران بڑے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے مل کر مزید پڑھیں

24 مرتبہ کے گرینڈ سلم چیمپئن نواک جوکووچ کا خود کو آسٹریلیا میں زہر دیے جانیکا دعویٰ

24 مرتبہ کے گرینڈ سلم چیمپئن نواک جوکووچ نے ملیبرن کے ہوٹل میں 2022 میں زہر دینےکا دعوی کر دیا۔ ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے ایک انٹرویو میں ہوٹل میں قیام کے دوران زہر دیے جانے کا دعوی کیا ہے۔ مزید پڑھیں