سارک اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف اور نسیم اختر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں پلیئرز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ سری لنکا میں ہونے والی سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے کیوئسٹ محمد آصف اور نسیم اختر گروپ میچز میں ناقابل شکست رہے۔ بدھ کو مزید پڑھیں

عمران کے حکومت کی تبدیلی کے الزامات اور سچ، سائفر میں کیا لکھا تھا؟

اسلام آباد: حکومت کی تبدیلی میں امریکا کے ملوث ہونے کے ثبوت کے طور پر عمران خان جس دستاویز (سائفر) کا حوالہ دیتے ہیں وہ صرف ایک صفحے پر مشتمل دستاویز نہیں بلکہ اس میں 11 نکات ہیں۔ یہ بات مزید پڑھیں

عوام کو سستی بجلی دینے کا خواب چکنا چور، آئی ایم ایف نے حکومتی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد: حکومت کا عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ وفاقی حکومت نے سیلز ٹیکس میں کمی پر آئی ایم ایف سے رائے مانگی تھی تاہم آئی ایم ایف نے بلوں میں سیلز ٹیکس مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا ن لیگ پر پنجاب میں سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

راولپنڈی: باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پاور شیئرنگ فارمولے پر عملدرآمد کرانے کیلئے صوبائی حکومت کو سیاسی طور پر مجبور کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تخت لاہور میں حصہ داری کیلئے پیپلز مزید پڑھیں

کسی غیرملکی کو غیرقانونی طورپرپاکستان میں قیام کی اجازت نہیں دی جائیگی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکاتعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے مزید پڑھیں

پاکستان کی شادیاں دیکھ کر لگتا ہے یہ ملک امریکا اور جاپان کو قرضہ دیتا ہے: خالد انعم

پاکستان کے سینئر اداکار خالد انعم نے پاکستان میں ہونے والی عالیشان شادیوں کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ خالد انعم نے پاکستان کی معاشی صورتحال کے برعکس پاکستانیوں کے حالات پر تنقید کی اور شادیوں پر مزید پڑھیں

سرگودھا: عدالت سے واپس آنے والی کار پر مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

سرگودھا میں ایک کار پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سرگودھا میں خوشاب روڈ سبھر وال کالونی کےقریب کارپرفائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے مزید پڑھیں

ریمبو نے اپنی کامیاب شادی کے راز سے پردہ اٹھا دیا، مردوں کو اہم مشورہ بھی دیا

ماضی کے مقبول فلمی ہیرو افضل خان (جان ریمبو ) نے شادی شدہ مردوں کو بیوی کے غصے کے وقت خاموش رہنے کا مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں اداکار ریمبو، اداکار سعود کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے مزید پڑھیں