ایس سی او میں بھارتی وزیر خارجہ کی شرکت پاک بھارت تعلقات کیلئے اچھی خبر ہے: عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی شرکت کا اعلان دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے اچھی خبر ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی مزید پڑھیں

ایس سی او کانفرنس، پنجاب حکومت نے بھی امن وامان کےلیےپاک فوج کوطلب کرلیا

ایس سی او کانفرنس کے پیش نظر پنجاب حکومت نے بھی امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے پاک فوج کو طلب کرلیا۔ وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے فوج کی خدمات سے متعلق قواعد کا مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا

ملتان : انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہو گا۔ انگلش مزید پڑھیں

ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں، سب کا مورال بلند ہے، انگلینڈ کیخلاف اچھا فنش کرنا ہے: سعود

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر اور ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم جارحانہ انداز میں کھیلتی ہے، اس میں غلطیاں بھی ہوتی ہیں اس لیے کوشش ہو گی کہ ان سے مزید پڑھیں

عطا تارڑ کی مستقبل میں علی امین گنڈا پور کیساتھ بہت برے سلوک کی پیشگوئی

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مستقبل کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا آج پوری دنیا پاکستان کی معاشی پالیسیوں کی تعریف مزید پڑھیں

ٹائم پورا ہو گیا، پائلٹ کا مسافروں سے بھرا جہاز اڑانے سے انکار

بھارتی ائیر لائن کے پائلٹ نے ڈیوٹی کا وقت ختم ہونے کے بعد جہاز اڑانے سے منع کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر پونے سے بنگلورو جانے والی مقامی ائیرلائن کے ساتھ گزشتہ ماہ کی 24 تاریخ مزید پڑھیں

فیس بک پر عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے کون سے جھانسے عام ہیں؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک کو پیغامات اور مصنوعات کی تشہیر و فروخت کیلئے ایک مقبول ذریعہ سمجھا جاتا ہے لیکن فیس بک کا ایک تاریک پہلو دھوکہ دہی، فراڈ واقعات اور غلط معلومات کا گڑھ ہونا بھی مزید پڑھیں

علی امین کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے، اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مزید پڑھیں