میں اور میری فیملی عمران خان کیساتھ تھے اور رہیں گے: پرویز الٰہی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے میں اور میری فیملی عمران خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی مزید پڑھیں

آپ ہمیں بے عزت کریں یہ ہم ہرگزبرداشت نہیں کریں گے: چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل پر برہم

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ آئیں اور ہمیں بےعزت کریں مزید پڑھیں

بابر کو اب شرم آئی، مجھے تو ہنسی آرہی ہے: بابر اعظم کے استعفے پر سکندر بخت کا ردعمل

سابق کرکٹر اور تجزیہ کار سکندر بخت کا کہنا ہے کہ مجھے بابر اعظم کے تاخیر سے استعفے پر ہنسی آرہی ہے۔ گزشتہ روز بابراعظم نے وائٹ بال ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا مزید پڑھیں

بینک نجی شعبے کو قرض دیں یہی شعبہ معاشی ترقی کی قیادت کرے گا: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بینکنگ کے شعبے کے لیے ہمارا واضح پیغام ہے کہ نجی شعبے کوقرض دیں کیونکہ نجی شعبہ ہی معاشی ترقی کی قیادت کرے گا۔ محمد اورنگزیب نے پاکستان اکنامک ڈیش مزید پڑھیں

5 سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی، ملزمان نے ویڈیو بناکر انٹرنیٹ پر ڈال دی

بھارت میں 5 سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ 19 ستمبر کو پیش آیا لیکن لڑکے سے اجتماعی زیادتی کی تصدیق کے بعد یہ خبر میڈیا میں آئی۔ پولیس کا بتانا مزید پڑھیں

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطاالرحمان اور پارلیمانی سیکرٹری مذہبی آمور شمشیر علی مزاری نے معزز مہمان کا استقبال مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج شروع ہوگی، مخصوص انکلوژرز میں داخلہ مفت

لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ آج شام سے فروخت ہوں گے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے اور دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان مزید پڑھیں

کرم میں قبائلی تصادم سے نظام زندگی درہم برہم، تعلیمی ادارے بند، کھانے پینے کے اشیاء کی قلت ہوگئی

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے درمیان ہونے والے تصادم سے لوگوں کا نظام زندگی بری طرح متاثر ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کرم کے مختلف مقامات میں قبائل کے درمیان جھڑپوں کے باعث پاراچنارپشاورشاہراہ سمیت آمدو مزید پڑھیں

شاہد خاقان نے علی امین گنڈاپور کو زبان احتیاط سے استعمال کرنے کا مشورہ دیدیا

پشاور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو احتیاط سے زبان استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا کہ فاٹا انضمام کا فیصلہ نیک مزید پڑھیں