لاپتہ شہری کی بازیابی کا کیس، ڈی جی ایم آئی سے رپورٹ طلب

اسلام آبادہائیکورٹ نے آزاد کشمیرکے لاپتہ شہری کی بازیابی کے کیس میں ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) سے رپورٹ طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے آزاد کشمیر کے لاپتہ شہری کی بازیابی مزید پڑھیں

اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات میں رکھے گئے مطالبات بتا دیے

پشاور: رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت سے مذاکرات میں 3 پوائنٹس رکھے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا اختیارات کا مزید پڑھیں

عام انتخابات 2024: کس جماعت کو کتنے فیصد ووٹ اور نشستیں ملیں، فافن رپورٹ جاری

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے عام انتخابات 2024 میں سیاسی جماعتوں کو پڑنے والے ووٹوں اور نشستوں میں حصے پر رپورٹ جاری کر دی۔ فافن رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کی سندھ پر گرفت قائم مزید پڑھیں

9 مئی کے بعض کرداروں کو سزا مل گئی ،اب مرکزی کردار کی باری ہے: عطا تارڑ

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ 9 مئی کے بعض کرداروں کو سزا مل گئی اور اب مرکزی کردار کی باری ہے۔ لاہور میں اپنے حلقہ انتخاب گرین ٹاؤن میں لیگی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عطار مزید پڑھیں

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد رہے گا، سندھ میں دُھند رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے، گلگت بلتستان ،کشمیر مزید پڑھیں

کراچی: ڈوپلیکیٹ چابی بناکر اپنے ہی دوست کی کار چوری کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ڈوپلیکیٹ چابی بناکر اپنے ہی دوست کی گاڑی چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق اے وی ایل سی گڈاپ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈوپلیکیٹ چابی بناکر اپنے ہی دوست مزید پڑھیں

مذہبی بہانوں کے ذریعے انسانی اسمگلنگ، پاکستانی اسمگلرز کا نیٹ ورک کہاں کہاں موجود ہے؟

اسلام آباد: پاکستان سے تعلق رکھنے والے انسانی اسمگلروں کی جانب سے لوگوں کو آذربائیجان سمیت ایران، عراق اور سعودی عرب بلا کر وہاں سے یورپ اور مغربی ممالک بھیجے جانےکا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں یونان میں کشتی ڈوبنے مزید پڑھیں

لاہور:گھریلو ملازمہ 20 لاکھ روپے اور 20 تولے سونا لے کر فرار

لاہور: تھانہ ڈیفنس بی کے علاقے میں گھریلو ملازمہ نے گھر کا صفایا کردیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے تھانہ ڈیفنس بی ہما نامی خاتون شہری ندیم ضیاء کے گھر میں کام کرتی تھی، وہ موقع پا کر گھرسے مزید پڑھیں

پاکستان نے جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرکے دنیائے کرکٹ میں کونسی تاریخ رقم کردی؟

پاکستان جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز تین صفر سے ہرانے والی دنیا کی پہلی کرکٹ ٹیم بن گئی۔ جنوبی افریقا جس نے پہلی بار 1991 میں باضابطہ طور پر ون ڈے سیریز میں حصہ لیا تھا، اسے ہوم گراؤنڈ مزید پڑھیں