پشاور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو احتیاط سے زبان استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا کہ فاٹا انضمام کا فیصلہ نیک مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت جسٹس منیب اختر کے عدالت میں پیش نہ ہونے کے باعث ملتوی کر دی گئی۔ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو کرکٹ آسٹریلیا نے کرکٹ فیسٹیول کا حصہ بنا لیا۔ پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو آسٹریلیا کے کرکٹ سیزن کی تقریب کے مہمان کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا ہے۔ کرکٹ مزید پڑھیں
کراچی: رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب سورج کو گرہن لگے گا مگرسورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں مزید پڑھیں
ترکیہ سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک انفلوئنسر کبریٰ آئیکت نے 26 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کبریٰ آئیکت نے استنبول کے ٹاؤن سلطان بیلی کی عمارت کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی مزید پڑھیں
راولپنڈی: سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کے اپنی تحویل میں ہونے کی تردید کردی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی مزید پڑھیں
انسانوں سے بھی زیادہ ذہانت رکھنے والی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی بہت جلد ہماری زندگی گزارنے کے انداز کو بدل کر رکھ دے گی۔ یہ پیشگوئی چیٹ جی پی ٹی جیسے معروف اے آئی چیٹ بوٹ تیار مزید پڑھیں
کھٹمنڈو: نیپال میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی جہاں دریا بپھرنے اور حادثات کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 193 تک جا پہنچی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال میں دارالحکومت کھٹمنڈو سمیت دیگر شہروں مزید پڑھیں
بھارتی پولیس نے مہاتما گاندھی کے بجائے بالی وڈ اداکار انوپم کھیر کی تصویر والے کروڑوں روپے کے بھارتی نوٹ برآمد کرلیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد پولیس نے ایک کروڑ 60 لاکھ کے بھارتی کرنسی نوٹ برآمد کیے مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس منیب اختر کے ایک کی سماعت کرنے سے معذرت پر ریمارکس دیےکہ سپریم کورٹ کام کرنا بند نہیں کرسکتی، ہمیں یہاں صرف مقدمات کے فیصلے کرنے کی تنخواہ ملتی ہے۔ سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں