لاپتا افراد کیس: پشاور ہائیکورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعلیٰ کے پی عدالت میں پیش

پشاور ہائیکورٹ میں لاپتا افراد سے متعلق کیس میں طلب کیے جانے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش ہوگئے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے لاپتا افراد کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں وزیراعلیٰ کے مزید پڑھیں

ایران ہرصورت لبنان کا ساتھ دے گا: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراغچی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے بیروت پر حملے میں امریکی بنکربسٹربم استعمال کیے۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بیروت پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن مزید پڑھیں

برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر سائبر حملے

برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر سائبر حملے دیکھنے میں آئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر سائبر حملے کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سائبر حملوں میں ریلوے اسٹیشنوں کے وائی مزید پڑھیں

برطانیہ کی پہلی مسلم کیبنٹ منسٹر سعیدہ وارثی نےکنزرویٹو پارٹی سے استعفیٰ دیدیا

برطانیہ کی پہلی مسلم کیبنٹ منسٹر سعیدہ وارثی نے بطور احتجاج کنزرویٹو پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعیدہ وارثی نے کنزرویٹو پارٹی کو منافقت اور دائیں بازو کی سیاست کا الزام لگا کر خیر باد مزید پڑھیں

عالمی رہنما سپر جراثیم سے ہلاکتوں کی تعداد میں کمی کے ہدف پر رضامند ہوگئے

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں عالمی رہنما 2030 تک سپر جراثیم سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں 10 فیصد کمی لانے کے ہدف پر راضی ہو گئے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 193 مزید پڑھیں

انڈونیشیا اور پاکستان بہتر تجارتی تعلقات سے ترقی کی نئی منازل طے کرسکتے ہیں: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ انڈونیشیا اور پاکستان بڑے مسلم ملک ہیں، دونوں کے درمیان تجارتی تعلقات بہتر کیے جائیں تو دونوں ممالک ترقی کی نئی منازل طے کر سکتے ہیں۔ انڈونیشیا کے قومی دن کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے دورہ اقوام متحدہ میں کچھ مصروفیات کو عملی جامہ نہ پہنایا جاسکا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا کے دوران کچھ مصروفیات کو عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم کے امریکی میڈیا کوانٹرویو اور پاکستانی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے قانون و انصاف سے لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے چیئرمین محمود بشیرورک کی زیرصدارت اجلاس میں لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ اجلاس کے دوران ایجنڈے میں شامل مختلف ترمیمی بلوں کا جائزہ لیا گیا، مزید پڑھیں