لیپ ٹاپ اسکیم کے کروڑوں روپے کے لیپ ٹاپ پڑے پڑے خراب ہونیکا انکشاف

لاہور: پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ لیپ ٹاپ اسکیم کے بڑی تعداد میں لیپ ٹاپ خراب ہیں۔ دستاویزات کے مطابق طلبا کو تقسیم نہ ہونے والے لیپ ٹاپس پڑے پڑے ناکارہ مزید پڑھیں

امیتابھ کو کس فلم کیلئے اصل میں بجلی کے جھٹکے لگے؟ اداکار نے دلچسپ قصہ سنادیا

بالی وڈ انڈسٹری میں اداکاری کے شہنشاہ کہلائے جانے والے امیتابھ بچن نے ماضی کا یادگار قصہ سنایا جب انہیں ایک فلم کے لیے بجلی کے جھٹکے دیے گئے۔ امیتابھ بچن نے کون بنے کروڑ پتی سیزن 16 میں گفتگو مزید پڑھیں

پاکستان کے 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا امکان، کس موسم میں متحرک ہوتا ہے؟

کراچی: ڈینگی کا پھیلاؤ ملک کے 10 بڑے شہروں میں ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمتبر کے وسط سے ہی مختلف شہروں میں ڈینگی کی وبا پھیل رہی ہے، اکتوبر تک ڈینگی بخار ملک کے بڑے شہروں مزید پڑھیں

مالم جبہ واقعہ: غیرملکی سفارتکاروں کے دورے کی اطلاع نہیں دی گئی تھی: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی سفارتکاروں کا دورہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے آرگنائز کیا تھا، ہمیں اس دورے کی مزید پڑھیں

ملتان: انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، سعودیہ جانیوالے درجن سے زائد مسافر آف لوڈ

ملتان: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے سعودی عرب جانے والے طیارے سے ایک درجن سے زائد مسافروں کو اتار لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سعودی عرب جانےکے لیے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا گورنر پر مرضی کا وائس چانسلر لگوانے کا الزام، گورنر نے بھی جواب دیدیا

پنجاب کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز اور گورنر سلیم حیدر کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا اور دونوں رہنماؤں کی جانب سے اس حوالے سے بیانات بھی سامنے آ گئے مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی اونچی اڑان جاری، فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں گزشتہ کچھ دنوں سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گولڈ میٹل ہر روز نئی بلندی کو چھو رہا ہے۔ اب جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر مزید پڑھیں