کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 282 پوائنٹس کی کمی کے بعد 78 ہزار 615 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مزید پڑھیں
بھارت میں لڑکا لڑکی کے مبینہ تعلقات پر دونوں کو نیم برہنہ پریڈ کرانے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع سپول میں مشتعل ہجوم نے لڑکے کے ساتھ تعلق پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات پر تحریک انصاف کی درخواستیں مسترد کردیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری فیصلہ نثار درانی ، شاہ محمد جتوئی اور جسٹس اکرام اللہ پر مشتمل 3 رکنی بیچ نے سنایا۔ الیکشن مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی۔ شہری اشبا مزید پڑھیں
کراچی کی مقامی عدالت نے کارساز ٹریفک حادثے میں فریقین کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد ملزمہ کی ضمانت منظور کرلی۔ کراچی کی مقامی عدالت میں کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں مقتول عمران عارف مزید پڑھیں
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان 2024 میں تمام بالی وڈ اداکاروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے امیر ترین اداکاروں کی دوڑ میں سرفہرست ہیں۔ حال میں ہورون انڈیا رچ لسٹ کی جانب سے کیے گئے انکشاف کے مطابق رواں سال مزید پڑھیں
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ان دنوں چڈی بنیان گروپ متحرک ہے جس نے اپنی دہشت پھیلائی ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا کے علاقے مالی گاؤں میں چوروں کے چڈی بنیان گروپ نے دکانوں پر اپنے ہاتھ صاف مزید پڑھیں
بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ گھر میں کبھی وہ اور کبھی شوہر ویرات کھانا بناتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما تقریباً 2 سال بعد بھارت واپس آئی ہیں، اس موقع پر ممبئی مزید پڑھیں
سائنسدانوں نے ایک ایسا حیرت انگیز طریقہ دریافت کیا ہے جس سے جِلد ‘غائب’ ہو جاتی ہے اور جسم کے اندر دیکھنا ممکن ہو جاتا ہے۔ جی ہاں واقعی امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ایک عام استعمال ہونے مزید پڑھیں
لاہور: ڈومیسٹک لیگ چیمپیئنز ون ڈے کپ کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق سعود شکیل کو ڈولفنز، شاہین آفریدی کو لائنز اور شاداب خان پینتھرز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جب مزید پڑھیں