برمنگھم میں تعینات پی آئی اے کے ڈپٹی اسٹیشن منیجر اقبال جاوید باجوہ کی ملازمت ختم کر دی گئی

برمنگھم میں تعینات پی آئی اے کے ڈپٹی اسٹیشن منیجر اقبال جاوید باجوہ کی ملازمت ختم کر دی گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق لاہور بورڈ سے ایف اے کا سرٹیفکیٹ جعلی ثابت ہونے پر اقبال جاوید باجوہ کو مزید پڑھیں

بورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگی

لاہور: پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹرز کو دی جانے والی این او سی کی پالیسی میں غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے کرکٹرز کی غیر ملکی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں مانگ کم ہونے لگی۔ قومی کرکٹرز کے مزید پڑھیں

گورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا علی امین گنڈا پور اکثریت کھو چکے مزید پڑھیں

پاکستان کا وائٹ واش: ‘ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ’ کا پوائنٹس ٹیبل بدل گیا، کون کس پوزیشن پر؟

بنگلا دیش نے منگل کو پاکستان کے خلاف سیریز میں فتح حاصل کی جب کہ اس سے قبل انگلینڈ نے اتوار کو سری لنکا کو شکست دی تھی جس کے بعد اب ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پوائنٹس ٹیبل ہی مزید پڑھیں

یوگنڈا کی ایتھلیٹ کو سابق بوائے نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

یوگنڈا سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ ریبیکا چیپٹگی کو ان کے سابق بوائے نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 33 سالہ ریبیکا نے پیرس اولمپکس میں یوگنڈا کی نمائندگی کی تھی۔ رپورٹ مزید پڑھیں

سینٹرل کنٹریکٹ کا حصول، قومی کرکٹرز سخت فٹنس ٹیسٹ سے پریشان

لاہور: ٹیسٹ اسکواڈ اور سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل قومی کرکٹرز کو سخت فٹس ٹیسٹ سے گزرنا پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ کے اراکین اور بعض سینٹرل کنٹریکٹڈ کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 7 اور 9 ستمبر کو لاہور میں مزید پڑھیں

کسی بلوچ نے کسی پنجابی پختون کو نہیں بلکہ دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو مارا: سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والوں کو عبرت کا نشان بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ بلوچستان کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے مزید پڑھیں