شہید بے نظیر نے پاکستان میں جمہوریت کیلئے بڑی بہادری سے تاریخی جدوجہد کی: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کی زندگی ایک تحریک اور مشعلِ راہ ہے، قوم ان کے قومی جذبے اور طویل جدوجہد کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ بے نظیربھٹو مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج، ملک کی پہلی نیشنل سکیورٹی پالیسی پیش کی جائیگی

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عسکری حکام اور سینئر وزیر شریک ہوں گے، اجلاس میں افغان صورتحال کے امور زیر غور مزید پڑھیں

امریکا میں اومی کرون کے وار، نیویارک کے اسپتالوں میں بچوں کی تعداد بڑھ گئی

امریکا میں او می کرون نے پنجے گاڑ دیے اور نیو یارک سٹی کے اسپتالوں میں اومی کرون سے متاثر بچوں کی تعداد میں 4 گنا تک اضافہ ہوگیا۔ نیویارک میں اسپتال میں داخل ہونے والے بچوں کی نصف تعداد مزید پڑھیں

ملک میں گیس بحران، گھریلو صارفین کے ساتھ ہوٹل مالکان بھی پریشان

ملک میں گیس بحران سنگین ہونے کے باعث کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں کے گھریلو صارفین سمیت ہوٹل مالکان بھی شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔ گیس بحران کے پیش نظر کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ نسلہ ٹاور انہدام کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس مزید پڑھیں

مہنگائی کا طوفان آنے کو تیار، ترمیمی فنانس بل کل پیش کیے جانے کا امکان

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے کی تیاری مکمل کرلی۔ 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپسی کا ترمیمی فنانس بل کل بروز منگل قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک کی خود مزید پڑھیں

‘والدہ زندہ ہوتیں تو پہلی بار نانی بنتیں’، بختاور کی بے نظیر کیلئے جذباتی پوسٹ

پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی 14 ویں برسی پر اُن کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے جذباتی پوسٹ شیئر کی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے والدہ کے لیے شیئر کی گئی مزید پڑھیں

عدالت میں سخت الفاظ کا استعمال ، سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گٹر باغیچہ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت مزید پڑھیں

کوئٹہ: نجی اسپتال نے پتھری کا علاج کرانے جانیوالے غریب مریض کا گردہ نکال لیا

کوئٹہ: نجی اسپتال میں گردے کی پتھری کا آپریشن کرانے کی غرض سے جانے والے غریب سرکاری ملازم کا ایک گردہ نکال لیا گیا۔ بلوچستان اسمبلی میں درجہ چہارم کے ملازم سوئپر عمران مسیح نے بتایا کہ اسے گردے میں مزید پڑھیں