لالیگا :گرینیڈا نے ایٹلیٹکو میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا میں گرینیڈا نے ایٹلیٹکو میڈرڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ لالیگا کے اس میچ میں پہلے ایٹلیٹکو میڈرڈ نے برتری حاصل کی، یہ گول دوسرے مزید پڑھیں

برطانیہ میں پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ریکارڈ

برطانیہ میں پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے1 لاکھ 6 ہزار 122 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ ملک میں پہلی مزید پڑھیں

پشاور میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

پشاور کے علاقے سربند میں نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکار گلفراز خان باڑہ قدیم چیک پوسٹ پر تعینات تھا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی چیک مزید پڑھیں

کراچی: ماڈل کالونی پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والا اہلکار دوران علاج شہید

کراچی: گزشتہ روز ماڈل کالونی میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہونے والاپولیس اہلکار دوران علاج شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اہلکارفیضان 15مددگار میں تعینات تھا جو گزشتہ روز ماڈل کالونی گول گراؤنڈ کے قریب مقابلے کے دوران زخمی مزید پڑھیں

پتوکی: مالکان کے مبینہ تشدد سے 8 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق

پتوکی کی رہائشی 8 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ طورپر مالکان کے تشدد سےجاں بحق ہو گئی۔ مصباح نامی بچی کے والد کا کہنا ہے کہ بچی گوجرانوالہ میں محمدعثمان نامی شخص کےگھرکام کرتی تھی، مصباح کے جسم پرتشدد کے نشانات مزید پڑھیں