ملتان کے وہاڑی روڈ پر ٹریفک حادثےمیں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق وہاڑی روڈ پر خراب ٹرک سڑک کنارے کھڑا تھاکہ پیچھے سے آنےوالی کار اس سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں مزید پڑھیں
کراچی: حب ریور روڈ پر پولیس موبائل اور ڈمپر میں حادثے کے نتیجے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) جاں بحق جب کہ 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حب ریور روڈ پر مواچھ گوٹھ پل پر 15 مزید پڑھیں
ملک کے متعدد شہروں میں گیس بحران ختم نہ ہوسکا جس کے باعث گھروں میں کھانا تو کیا انڈا تلنا مشکل ہوگیا۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے ماضی میں سیاسی بنیادوں پر گیس کنکشن دیے جاتے رہے، مزید پڑھیں
کراچی: گلستان جوہر میں فوڈ ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے کے دوران اپنے ہی ساتھی کی گولی سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں دارالصحت اسپتال کے قریب 2 اسٹریٹ کرمنلز فوڈ ڈیلیوری بوائے فیصل ایاز سے مزید پڑھیں
بھارتی ریاست کیرالا میں 12 گھنٹوں کے دوران 2 سیاسی رہنماؤں کو قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنما رنجیت سری نواسن کو ان کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیا، اس سے پہلے ایس ڈی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی ریکارڈ اپنے نام کیے۔ جمعرات کے روز پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بدحالی کےذمہ داربھٹو اور شریف خاندان ہیں۔ غیرملکی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں وسائل کی کوئی کمی نہیں ،بھٹو اورشریف خاندان نے مزید پڑھیں
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف اپنے ایکشن اور بہترین ڈانس کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں اسی لیے وہ رقص کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے۔ کیا آپ جانتے ہیں ٹائیگر نے سب سے پہلے کس گانے کے مکمل ڈانس مزید پڑھیں
منڈی بہاءالدین کے علاقے ٹاہلی اڈا میں بس بے قابو ہو کر شہریوں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ گہری دھند اور بس ڈرائیور مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی کونسل کی میئر شپ کے امیدوار عمر خطاب شیرانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عمر خطاب شیرانی پر صبح گھرکے باہر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس مزید پڑھیں