لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ملک میں اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان کر دیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا قوم سے خطاب کے دوران اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا مزید پڑھیں
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند اور حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر وے ایم ون پشاور سے برہان تک مکمل بندکردیا گیا ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو، ٹھوکر نیازبیگ سے پنڈی بھٹیاں تک مزید پڑھیں
کراچی میں پولیس کے سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نوجوان کی جعلی مقابلے میں ہلاکت کے بعد قائم مقام ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے مزید پڑھیں
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز نے آج احتجاجی ریلی نکالنے اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ہے جس کے پیش نظر علاج کے مزید پڑھیں
بہاولپور کے نجی کالج کی تقریب میں پیش آئے واقعے پر کالج کے پرنسپل نے انتظامیہ کے خلاف مقدمہ واپس لینے اور کالج کو ڈی سیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کچھ روز قبل بہاولپور کی تحصیل حاصل پور کے مزید پڑھیں
پاکستان کی معروف اسپورٹس اینکر زینب عباس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سمیت پی سی بی کے کئی کرکٹ ایونٹس کی میزبانی کرنے والی زینب عباس نومبر 2019 میں حمزہ کاردار سے مزید پڑھیں
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل اور زمبابوے کرکٹ سے وابستہ رہنے والے فیصل حسنین کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا گیا ہے۔ وسیم خان نے ستمبر میں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے اپنی مزید پڑھیں
میانوالی کے جلسہ گاہ میں داخلے کے دوران پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما امیر خان سوانسی کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔ پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کا واقعہ میانوالی میں ہفتے کے مزید پڑھیں
دنیا کے طاقتور ملکوں کے بلاک جی سیون نے ایران اور روس کو وارننگ جاری کر دی ہے۔ دنیا کے طاقتور ملکوں کے بلاک جی سیون کا کہنا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اسے اس مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ گزشتہ روز جنید صفدر کی شادی کی دو الگ الگ تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئیں جس مزید پڑھیں