پاکستان ہاکی ٹیم کے سینئر گول کیپرز ویزے ملنے کے بعد بنگلا دیش روانہ

پاکستان ہاکی ٹیم کے سینئر گول کیپرز امجد علی اور مظہر عباس کو ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے ویزے مل گئے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے سینئر پلیئرز امجد علی اور مظہر عباس ویزے ملنے کے بعد غیر ملکی مزید پڑھیں

ڈھاکا: ٹی 20 اور ٹیسٹ سیریز کی فاتح پاکستانی ٹیم کا وطن واپسی کا سفر شروع

ڈھاکا: بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز میں شاندار فتوحات حاصل کرنے والی قومی ٹیم وطن واپسی کیلئے ہوٹل سے ائیرپورٹ پہنچ گئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں شامل قومی اسکواڈ کے ارکان کراچی پہنچیں مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز بلوچستان کا مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں ریڈزون میں دھرنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو سے آج مذاکرت نتیجہ خیز نہ ہونے کی صورت میں کل سے ایمرجنسی سروسز سے دستبردار ہونے اور کوئٹہ کے ریڈ زون میں دھرنا دینے اعلان کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی مزید پڑھیں

حکومتی اقدامات بے سود، لاہور کی فضا آج بھی دنیا میں سب سے زیادہ آلودہ

تمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود لاہور آج بھی دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 305 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن، شوکت ترین کے کاغذات چیلنج

پشاور: خیبرپختونخوا سے سینیٹ کے خالی نشست پر انتخابات کے لیے مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیے گئے۔ جی نیوز کے مطابق کاغذات نامزدگی عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار امیر زادہ مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کیس میں بری ہونیوالے تمام ملزمان عدالت طلب

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی اپیل پر سانحہ ساہیوال کیس کے بری ہونے والے تمام ملزمان کو 21 دسمبر کو طلب کر لیا۔ پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ سارا وقوعہ دنیا مزید پڑھیں

بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو حادثے سے قبل کی ویڈیو سامنے آگئی

بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن رات کے ہیلی کاپٹر کو حادثے سے کچھ دیر قبل کی فوٹیج سامنے آگئی۔ بھارتی خبر رساں ویب سائٹ کی جانب سے جاری اس فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ایک ہیلی کاپٹر فضا میں مزید پڑھیں