اومی کرون سے متاثرہ خاتون کراچی کے کس علاقے کی رہائشی ہیں؟

کراچی: محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہےکہ اومی کرون ویرینٹ سے متاثرہ خاتون کی عمر 65 سال ہے اور انہوں نے کورونا ویکسی نیشن نہیں کرائی تھی۔ محکمہ صحت کےمطابق اومی کرون سے متاثرہ خاتون ضلع شرقی کی رہائشی ہیں مزید پڑھیں

کراچی میں دودھ کی سرکاری قیمت مقرر، دودھ فروشوں کی من مانیاں جاری

کراچی میں دودھ کی سرکاری قیمت مقرر کردی گئی لیکن دودھ فروشوں کی من مانیاں جاری ہیں۔ کمشنر کراچی اقبال میمن کی زیرصدارت اجلاس میں دودھ کی نئی قیمت کا فیصلہ کیا گیا اور کمشنر کراچی کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

فن لینڈ کی وزیراعظم کی کووڈ سے متاثرہ شخص سے رابطے کے باوجود کلب جانے پر معذرت

فن لینڈ کی 36 سالہ وزیراعظم سنا مارین نے کووڈ 19 سے متاثرہ شخص سے قریبی رابطے میں آنے کے بعد رات دیر تک کلب میں رہنے پر معافی مانگ لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنا مارین مزید پڑھیں

بھارت میں تباہ ہونیوالے فوجی ہیلی کاپٹر کا کاک پٹ وائس ریکارڈ مل گیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں گزشتہ روز تباہ ہونے والے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کا کاک پٹ وائس ریکارڈ مل گیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق تامل ناڈو میں مزید پڑھیں

ضعیف ماں پر تشدد کرنیوالا نافرمان بیٹا اور بہو گرفتار

لاہور: بادامی باغ میں ضعیف ماں پر مبینہ طور پر تشدد کرنے والے نافرمان بیٹے اوربہو کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ جی نیوز کے مطابق بادامی باغ میں ضعیف ماں پر نافرمان بیٹے اور بہو کے مبینہ تشدد کی اطلاع مزید پڑھیں

اومی کرون تبدیل شدہ، ہمارے پاس پی آر سی کٹس ڈیلٹا فوکسڈ ہیں: پارلیمانی سیکرٹری صحت سندھ

پارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو کا کہنا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ کا پاس پہلا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، متاثرہ خاتون کے رشتے داروں اور ملنے والوں کا کورونا ٹیسٹ ہو گا۔ قاسم سومرو کا بتانا ہے کہ انٹرنیشنل فلائٹس مزید پڑھیں

پیوٹن کی مودی سے ملاقات، بھارت کو S400 میزائل دفاعی نظام کی ترسیل شروع

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے دورہ بھارت کے موقع پر بھارت اور روس کے درمیان 28 سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے ہیں۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن پیر کے روز بھارت پہنچے جہاں انہوں نے نئی مزید پڑھیں

امریکا کا بیجنگ ونٹراولمپکس میں کسی بھی امریکی عہدیدارکونہ بھیجنےکا اعلان

امریکا نے بیجنگ ونٹراولمپکس میں کسی بھی امریکی عہدیدارکو نہ بھیجنےکا اعلان کیا ہے ۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال فروری میں ہونے والے ونٹر اولپک مزید پڑھیں