وکی اور کترینہ کی شادی کیلئے سلمان خان کا باڈی گارڈ سکیورٹی فراہم کرے گا

سلمان خان کے پرائیویٹ باڈی گارڈ شیرا کو کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے لیے سکیورٹی اسکواڈ فراہم کرنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کے باڈی گارڈ شیراکی ذاتی سکیورٹی مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کا دائرہ ملک بھر میں پھیلانے کی دھمکی دیدی

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کی دھمکی دے دی جب کہ پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن نے بھی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی حمایت مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ میں اہم پیشرفت: پریانتھا پر تشدد اور لاش کی بے حرمتی کرنیوالا ملزم گرفتار

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں پولیس نے تشدد اور لاش جلانے میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم امتیاز عرف بلی کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

لاہور: کیس لڑنے آنیوالا وکیل خود جعلی نکلا، وکلا نے منہ کالا کردیا

لاہور کی سیشن عدالت میں وکلا نے جعل سازی کیس میں ضمانت کے لیے آنے والے جعلی وکیل کا منہ کالا کردیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں عبوری ضمانت کے لیے آنے والا جعلی وکیل علی عمار وکلا کے ہتھے مزید پڑھیں

کراچی: اورنگی میں مشکوک پولیس مقابلے میں 14 سالہ طالب علم ہلاک

کراچی: اورنگی ٹاؤن پونے پانچ نمبر میں مشکوک پولیس مقابلے میں 14 سالہ طالب علم ہلاک ہوگیا جس کے بعد اہلخانہ کے شدید احتجاج کے باعث ایس ایچ او اورنگی کو معطل اور فائرنگ کرنے والے اہلکار کو حراست میں مزید پڑھیں

ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان کی چوتھی وکٹ گرگئی، بابراعظم 76 رنز بناکر آؤٹ

ڈھاکا کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل جاری ہے۔ میچ کے آغاز پر ہی اظہر علی 56 رنز کے ساتھ عبادت حسین کی بال پر آؤٹ ہوگئے اور اب کپتان مزید پڑھیں

فیصل آباد: مشتعل افراد کا کاغذ چننے والی خواتین پر تشدد، برہنہ کرکے ویڈیوز بھی بنائیں

فیصل آباد: ملت ٹاؤن میں کاغذ چننے والی خواتین پر مشتعل افراد نے تشدد کیا اور برہنہ کرکے ویڈیوز بھی بنا ئیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق متاثرہ خواتین کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں