بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں میں گندگی اورکچرے کے ڈھیر بدستور موجود ہیں۔ تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف سینیٹری ورکرز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے، ورکرز فیڈریشن اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے درمیان مزید پڑھیں
پشاور میں بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، خورشید شاہ اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت 7 اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کردیے۔ 30 نومبر مزید پڑھیں
امریکا میں اومی کرون سے نمٹنے کے لیے ائیرپورٹس پر اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی حکام کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے تحت تمام ممالک سے امریکا جانیوالوں کو بورڈنگ سے ایک روزپہلے کوروناٹیسٹ کراناہوگا مزید پڑھیں
عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کے لیے 50 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو آج سے انسداد کورونا ویکسین کا بوسٹر لگایاجائےگا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد (ڈی ایچ او) ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق نیشنل اینڈ مزید پڑھیں
کراچی سے گرفتار اسٹریٹ کرمنلز نے ٹک ٹاکرز اور فوڈ ڈیلیوری بوائز کو منصوبہ بندی سے لوٹنے کا انکشاف کیا ہے۔ پولیس نے شاہراہ نور جہاں تھانے کی حدود سے 2 اسٹریٹ کرمنلز عبدالرحمان اور عباس کو اسلحہ سمیت گرفتار مزید پڑھیں
جنوبی افریقا سے سامنے آنے والے کورونا کے نئے ویرینٹ ’اومی کرون‘ کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے شادی ہالز، مزارات اور دفاتر کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ این سی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خبردار کردیا۔ کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) پر نہیں ہوتے مزید پڑھیں
کھاد کی ذخیرہ اندوزی روکنے کے وزیراعظم عمران خان کے احکامات کے بعد کھاد کی ایک بوری کی قیمت میں 400 روپے کی کمی آگئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کھاد کے موجودہ ذخائر اور قیمتوں سے متعلق اجلاس مزید پڑھیں
رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی ۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی ایف بی آر سے مزید پڑھیں
محکمہ صحت سندھ نے میڈیکل اور ڈینٹل کے داخلوں کے لیے پاکستان میڈیکل کمیشن(PMC) کے احکامات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے صوبے میں اپنا قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں میڈیکل مزید پڑھیں